MCQ Bank
کس جماعت کے طلبہ فطری منظر پر موثر گفتگو کر سکتے ہیں ؟
- A) سوم
- B) دوم
- C) ششم
- D) پنجم
سبقی خاکہ میں سب سے پہلے کیا تعین کیا جاتا ہے؟
- A) مقاصد
- B) تدریسی معاونات
- C) تدریسی طریقہ
- D) اعادہ
-جماعت ـــــــــــــکا طالب علم فطری مناظر پر موثر گفتفو کر سکتا ہے
- A) چہارم
- B) اول
- C) سوم
- D) پنجم
سابقہ تربیتی مطالعہ کی جانچ ـــــــــــــــ کے بغیر ممکن نہیں۔
- A) تدریسی جائزہ
- B) تعلیمی جائزہ
- C) تفریحی جائزہ
- D) نصابی جائزہ
جائزہ ایک ـــــــــــــــــــــ اصطلاح ہے۔
- A) شاعرانہ
- B) ادبی
- C) جدید
- D) قدیم
جائزہ اور پیمائش سے ــــــــــــــــــــــــــکا محاسبہ بھی ہو جاتا ہے۔
- A) تعلیمی نظام
- B) متعلم
- C) نصاب
- D) معلم
تعلیمی جائزہ سے ــــــــــــــــــــــــ تبدیلیوں کا تعین ہو جاتا ہے۔
- A) انتظامی
- B) تعلیمی
- C) تفریحی
- D) نصابی
-جماعت ـــــــــــــــــکے طالب علم سادہ خطوط اور مضامین لکھ سکتے ہیں
- A) چہارم
- B) سوم
- C) اول
- D) دوم
تعلیمی ــــــــــــــــــکے ذریعے والدین کو اپنے بچوں کے تعلیمی معیار کا پتا چلتا ہے۔
- A) جائزہ
- B) نظام
- C) نصاب
- D) انتظامیہ
تعلیمی جائزہ ـــــــــــــــــــــــجانچ ہے۔
- A) قدری
- B) اعدادی
- C) شماری
- D) مقداری
-جماعت ـــــــــــــــ-کے طلبا سمعی آلات سے لطف اندوز ہونا سیکھ لیتے ہیں
- A) دوم
- B) چہارم
- C) پنجم
- D) اول
کس جماعت کے طلبہ تفصیلی گفتگو کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
- A) پنجم
- B) دوم
- C) سوم
- D) چہارم
کس جماعت کے طلبہ کتب خانے سے اپنی پسندیدہ کتاب کا انتخاب کر سکتے ہیں؟
- A) چہارم
- B) پنجم
- C) ششم
- D) ہفتم
قدری جانچ ایک ----- آزمائشی عمل ہے۔
- A) عارضی
- B) مشکل
- C) مستقل
- D) آسان
انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوعیت کی آزمائش ہے۔
- A) ذاتی
- B) انفرادی
- C) گروہی
- D) اجتماعی