MCQ Bank
ـــــــــــــــــ غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔
- A) نسخہ ہائے وفا
- B) زندگی،نقاب،چہرے
- C) اردوئے معلیٰ
- D) سبا ویراں
مبالغہ کے معنی ــــــــــــــــ ہیں۔
- A) تبلیغ کرنا
- B) بڑھا چڑھا کر پیش کرنا
- C) پہنچانا
- D) ابلاغ
غالب کے دوست مرزاتفتہ نے ــــــــــــــدیوان مرتب کیے ۔
- A) دو
- B) پانچ
- C) چار
- D) تین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضمون وہ مضمون ہے جس میں کسی شخصیت پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ یعنی ہم شخصیت کا کاکہ پیش نہیں کرتے بلکہ اس کے اوصاف پر بات کرتے ہیں۔
- A) کرداری مضمون
- B) بیانیہ مضمون
- C) تنقیدی مضمون
- D) شخصی مضمون
انگریزوں نے حکومت میں آتے ہی ـــــــــــــــــ کو دہلی سے نکالنا شروع کر دیا۔
- A) عیسائیوں
- B) مسلمانوں
- C) ہندووں
- D) سکھوں
غالب ـــــــــــ کے کہنے پر تاریخ تیموریہ لکھ رہے تھے۔
- A) بابر
- B) امیر تیمور
- C) جہانگیر
- D) بہادر شاہ ظفر
غالب کے ہاں القاب بہت ــــــــــــــ ملتے ہیں۔
- A) مختصر
- B) مفرس و معرب
- C) مشکل
- D) طویل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضمون وہ مضمون ہے جس مین فلسفہ حیات کی بات کی جاتی ہے۔ اس مین فلسفے کے گورکھ دھندے سمیٹنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
- A) تنقیدی
- B) مفکرانہ
- C) کرداری
- D) بیانیہ
جدید اردو نثر کا نقاش اول ـــــــــــــــــــ کو کہا جاتا ہے۔
- A) میر امن دہلوی
- B) ملا وجہی
- C) مرزا اسد اللہ خان غالب
- D) سرسید احمد خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضمون وہ مضمون ہے جس میں کسی بھی موضوع پر ہلکے پھلکے انداز میں کسی بحث کے بغیر مضنف اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔
- A) بیانیہ
- B) کرداری
- C) شخصی
- D) تنقیدی
خلیق انجم نے 'خطوط غالب 'کا مجموعہ ــــــــــــــ جلدوں میں مرتب کیا۔
- A) دو
- B) پانچ
- C) تین
- D) چار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی خصوصیات کا خلاصہ پیش کرتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ نثر کا ایک ایسا ٹکرا ہے جو اپنے موحوع سے مکمل اور منطقی طور پر بحث نہیں کرتا بلکہ موضوع کے متعلق مضنف کے خیالات کو ظاہر کرتا ہے۔
- A) خط
- B) مضمون
- C) آپ بیتی
- D) افسانہ
سر سید اھمد کان کے مضمون نویسی کی سب سے بڑی خصوصیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- A) خارجیت
- B) عنییت
- C) حقیقت نگاری
- D) غرابت
جدید اردو نثر کا نقش اول ــــــــــــــــــ ہیں۔
- A) اقبال کے خطوط
- B) میر امن کی تحریریں
- C) مرزا غالب کے خطوط
- D) مولانا ابوالکلام آزاد کے خطوط
گنجینہ معنی کا طلسم اس کو سمجھئے جو لفظ کہ ـــــــــــ میرے اشعار میں آوے
- A) آتش
- B) غالب
- C) ناصح
- D) مومن
واجد علی شاہ ــــــــــــــ کے نواب تھے۔
- A) دکن
- B) اودھ
- C) بہار
- D) دہلی
بواب کے کیا معنی ہیں؟
- A) دربان
- B) درویشی
- C) مسلسل
- D) محویت
سماع کے کیا معنی ہیں؟
- A) اندازہ
- B) مسلسل
- C) محویت
- D) ذکر اذکار کی محفل
سوانح عمری تاریخ کی وہ شکل ہے جو انسانی نسلوں اور گروہوں سے نہیں بلکہ افراد سے تعلق رکھتی ہے قدیم زمانے میں سوانح عمری کا اصل مقصد کسی شکص کے حالات لکھ کر اس کے کارناموں کو نمایاں کرنا تھا مگر اب روایت بدل چکی ہے اس سوانح نگار کا کام یہ ہے کہ وہ سواںح عمری کے متعلق صحیح صحیح حالات اس طرح پیش کئے کہ قاری کے سامنے ساری شخصیت سامنے آ جائے۔ یہ کس انسائکلو پیڈیا میں سوانح عمری کی یہ تعریف کی گئی ہے
- A) انسائکلو پیڈیا آف امریکہ
- B) اردو انگریزی انساکلوپیڈیا
- C) اردو جامع انسائکلو پیڈیا
- D) انسائکلو پیڈیا آف بریٹینیکا
تصوف کی رو سے ’’سلوک‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) مذہبی بحث و تمحیص
- B) اپنی خواہشات پر قابو کرنا
- C) شریعت کی پیروی کا عمل
- D) فتوی دینا