MCQ Bank
پرچہ سازی کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحلہ آتا ہے۔
- A) نتائج کی تیاری
- B) جوابی کاپی کی پرتال
- C) آزمائشی
- D) تیاری
تعلیمی بورڈز کے ذریعے لیے جانے والے امتحانات کون سے ٹیسٹ کی ایک صورت ہیں؟
- A) کلاس ٹیسٹ
- B) مباحثہ
- C) معیاری ٹیسٹ
- D) سکول ٹیسٹ
جو ٹیسٹ بیک وقت ہزاروں طلبہ کی جانچ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟
- A) سہ ماہی ٹیسٹ
- B) مباحثہ
- C) معیاری ٹیسٹ
- D) کلاس ٹیسٹ
ماہانہ جائزہ موسمِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعطیلات کو چھوڑ کر سال میں آٹھ سے نو مرتبہ منعقد ہوتا ہے۔
- A) سرما
- B) خزاں
- C) بہار
- D) گرما
مندرجہ ذیل میں سے روزانہ جائزہ کی کون سی صورت ہے؟
- A) وسط مدتی جانچ
- B) معیاری ٹیسٹ
- C) ہفتہ وار جائزہ
- D) دورانِ سبق جائزہ
انٹرویو ایسے طابا کے لیے موزوں ہوتا ہے جو ـــــــــــــــ میں کمزور ہوتے ہیں۔
- A) تحریری اظہار
- B) پڑھائی
- C) تقریر
- D) امتحان
کون سی آزمائشیں سکول کے معلمین کی بجائے ماہرینِ تعلیم ترتیب دیتے ہیں؟
- A) کلاس ٹیسٹ
- B) مضمونی آزمائش
- C) مکالمہ
- D) معیاری ٹیسٹ
ایک ہفتہ میں پڑھائے گئے اسباق کی مختصر تحریری آزمائش کو کیا کہا جاتا ہے؟
- A) روزانہ جائزہ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) ہفتہ وار جائزہ
- D) مباحثہ
وہ کون سے ٹیسٹ ہیں جو ماہرینِ تعلیم ترتیب دیتے ہیں؟
- A) معیاری
- B) مضمونی
- C) کلاس
- D) معروضی
کون سا ٹیسٹ ہے جو سکول کی سطح پر منعقد کیا جاتا ہے اور اس میں معروضی و مضمونی دونوں آزمائیشیں شامل ہوتی ہیں؟
- A) معیاری ٹیسٹ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) انٹرویو
- D) مشقیں
تفویضِ کا ر کا کیا مطلب ہے؟
- A) اختتامی مشق
- B) گھر کے لیے دیا جانے والا کام
- C) خود آزمائی
- D) کلاس ٹیسٹ
کلاس ٹیسٹ سے کیا مراد ہے؟
- A) وہ ٹیسٹ جو صرف معروضی آزمائش پر مبنی ہو۔
- B) وہ ٹیسٹ جو صرف مضمونی آزمائش پر مبنی ہو۔
- C) وہ ٹیسٹ جو سکول کی سطح پر منعقد کیا جاتا ہے۔
- D) وہ ٹیسٹ جو ماہریں تیار کرتے ہیں۔
آموختہ کا کیا مطلب ہے؟
- A) لکھا ہوا
- B) تیار ہونا
- C) سیکھا ہوا
- D) پڑھا ہوا
آزمائش میں معروضی اور ـــــــــــــــــــــ سوالات کو متوازن جگہ ملنی چاہئے۔
- A) مشکل
- B) مفصل
- C) انشائی
- D) مختصر
پرچہ سازی کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرحلہ آتا ہے۔
- A) آزمائشی
- B) تیاری
- C) نتائج کی تیاری
- D) جوابی کاپی کی پرتال
سوالات ہمیشہ ـــــــــــــــــــ ہونے چاہئیں۔
- A) مختصر
- B) مفصل
- C) پیچیدہ
- D) مشکل
وہ کون سے ٹیسٹ ہیں جو ماہرینِ تعلیم ترتیب دیتے ہیں؟
- A) کلاس
- B) مضمونی
- C) معیاری
- D) معروضی
کون سا ٹیسٹ ہے جو سکول کی سطح پر منعقد کیا جاتا ہے اور اس میں معروضی و مضمونی دونوں آزمائیشیں شامل ہوتی ہیں؟
- A) معیاری ٹیسٹ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) مشقیں
- D) انٹرویو
آموختہ کا کیا مطلب ہے؟
- A) پڑھا ہوا
- B) لکھا ہوا
- C) سیکھا ہوا
- D) تیار ہونا
وہ کون سی آزمائش ہے جس میں موضوع کی پاسداری ضروری ہوتی ہے اور نفسِ مضمون سے گریز کی گنجائش نہیں ہوتی؟
- A) معروضی آزمائش
- B) مضمونی آزمائش
- C) مباحثہ
- D) انٹرویو