MCQ Bank
ناول ایامیٰ کا موضوع کیا ہے؟
- A) معاشرتی اصلاح
- B) جد ید تعلیم پر تنقید
- C) عورتوں کی تعلیم و تربیت
- D) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
لفظ ’’اشک ریزی‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) کم تر ہونا
- B) نالائق
- C) آنسو بہانا
- D) شک کرنا
لفظ ’’حجت بحث‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) ضوش آمد
- B) تنقید
- C) نالائق
- D) دلیل
’’بالکونی‘‘ کس مصنف کا افسانہ ہے؟
- A) اھمد ندیم قاسمی
- B) پریم چند
- C) کرشن چندر
- D) غلام عباس
دایہ پریم چند کے کس افسانے کا اہم کردار ہے؟
- A) کفن
- B) حج اکبر
- C) زادراہ
- D) واردات
لفظ کنجڑا کے کیا معنی ہیں؟
- A) سبزی فروش
- B) پرچون فروش
- C) کپڑے کا تاجر
- D) لین دین کا کاروبار
مجھ کو ایک ایسی کتاب کی جستجو ہوئی جو اخلاق و نصائح سے بھری ہوئی ہو اور ان معاملات میں جو عورتوں کی زندگی میں پیش آتے ہیں اور عورتیں اپنے توہمات اور جہالت اور گجرائی کی وجہ سے ہمیشہ ان میں مبتلائے رنج و مصیبت رہا کرتی ہیں‘ ان کے خیالات کی اصلاح اور ان کی عادات کی تہذیب کرے اور کسی دلچسپ پیرائے میں ہو جس سے ان کا دل نہ اکتائے‘ طبیعت نہ گھبرائے۔‘ یہ کس کتاب کا دیباچہ ہے؟
- A) مراۃ العروس
- B) نئے سال کے تحفے
- C) آب گم
- D) دجلہ
نیا قانون کس معروف افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) سعادت حسن منٹو
- B) کرشن چندر
- C) غلام عباس
- D) پریم چند
مجھے میرے دوستوں سے بچاو کس مصنف کا افسانہ ہے
- A) سجاد حیدر یلدرم
- B) احمد ندیم قاسمی
- C) پریم چند
- D) غلام عباس
لفظ بزار کے کیا معنی ہیں؟
- A) سبزی فروش
- B) کپڑے کا تاجر
- C) پرچون فروش
- D) لین دین کا کاروبار
ایامیٰ کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
- A) غلام عباس
- B) ڈپٹی نذیر احمد
- C) قرۃ العین حیدر
- D) جمیلہ ہاشمی
ناول توبہ النصوح کا موضوع کیا ہے؟
- A) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
- B) ایک سے زائد شادیوں کے نقصانات
- C) اربابِ اختیار کے معاملات
- D) معاشرتی اصلاح
درج ذیل افسانوں میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا ہے؟
- A) کفن
- B) اوور کوٹ
- C) کپاس کا پھول
- D) مجھے میرے دوستوں سے بچاو
ابن الوقت کس ناول نگار کا ناول ہے؟
- A) ڈپٹی نذیر احمد
- B) عبداللہ حسین
- C) قرۃ العین حیدر
- D) پریم چند
باغ باغ ہونا کے کیا معنی ہیں ؟
- A) خطرناک
- B) خوش ہونا
- C) خبر دار کرنا
- D) پریشان ہونا
زاد راہ کس معروف افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) غلام عباس
- B) سعادت حسن منٹو
- C) پریم چند
- D) احمد ندیم قاسمی
لفظ بنیا کے کیا معنی ہیں؟
- A) سبزی فروش
- B) لین دین کا کاروبار
- C) کپڑے کا تاجر
- D) پرچون فروش
ناول بنات النعش کا موضوع کیا ہے؟
- A) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
- B) بچیوں کی اصلاح
- C) اوہام باطلہ کی تردید
- D) جرائم کی تحقیقات
سجاد حیدر یلدرم کا افسانوی مجموعہ کس نام سے شائع ہوا ہے؟
- A) یوستان
- B) د بستان
- C) خیالستان
- D) نرنگ خیال
ناول توبہ التوح کا اہم کردار کون سا ہے؟
- A) شرافت
- B) ظاہر دار بیگ
- C) خوجی
- D) نعیم