MCQ Bank
What is the meaning of الطَّيِّبَات ? الطَّيِّبَات کا معنی کیا ہے؟
- A) Sweet foods میٹھی چیزیں
- B) Lawful good things پاکیزہ چیزیں
- C) Small things چھوٹی چیزیں
- D) Forbidden things حرام چیزیں
Who was given clear authority by Almighty Allah? کسے اللہ نے سلطنت میں اختیار دیا؟ وءَاتَيْنَا مُوسَىٰ سُلْطَـٰنًۭا مُّبِينًۭا
- A) Prophet Dawood A.S حضرت داود علیہ السلام
- B) Prophet Ibrahim A.S حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C) Prophet Musa A.S حضرت موسی علیہ السلام
- D) Prophet Isa A.S حضرت عیسی علیہ السلام
What is the meaning of خِنزِير ? خنزیر کا معنی کیا ہے؟
- A) Goat بکری
- B) Pig سور
- C) Camel اونٹ
- D) Cow گائے
What happened to Isa A.S according to the verse? حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا ہوا؟ بَل رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ
- A) He was raised to Allah اللہ کی طرف اٹھا لیے گئے
- B) He migrated ہجرت فرما گئے
- C) He disappeared غائب کر دیے گئے
- D) He was killed شہید کر دیے گئے
Who did Almighty Allah speak to directly? اللہ تعالی نے کس سے براہِ راست کلام کیا؟
- A) Isa A.S حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- B) Musa A.S حضرت موسیٰ علیہ السلام
- C) Yunus A.S حضرت یونس علیہ السلام
- D) Dawood A.S حضرت داؤد علیہ السلام
Who asked the Prophet PBUH to send a book from the sky? کس نے نبی ﷺ سے آسمان سے کتاب نازل کرنے کے لیے پوچھا؟ يَسْـَٔلُكَ أَهْلُ ٱلْكِتَـٰبِ أَن تُنَزِّلَ عَلَيْهِمْ كِتَـٰبًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ
- A) People of the Book اہل کتاب
- B) Believers مؤمنین
- C) Hypocrites منافقین
- D) Disbelievers کافر
Who will receive a great reward? اجراً عظیمًا کس کو ملے گا؟
- A) Those who fight لڑنے والوں کو
- B) Those who mock مذاق کرنے والوں کو
- C) Those who deny انکار کرنے والوں کو
- D) Those who believe ایمان والوں کو
What is the meaning of شَهِيدًا ? شَهِيدًا کا معنی کیا ہے؟
- A) A leader رہنما
- B) A helper مددگار
- C) A witness گواہ
- D) A writer لکھنے والا
What is the meaning of شَعَائِرَ اللَّهِ ? شَعَائِرَ اللہ کا معنی کیا ہے؟
- A) People لوگ
- B) Signs of Allah اللہ کی نشانیاں
- C) Mountains پہاڑ
- D) Animals جانور
What is the meaning of العُقُود ? عُقُود کا معنی کیا ہے؟
- A) Punishments سزائیں
- B) Agreements معاہدے
- C) Blessings نعمتیں
- D) Sins گناہ
What is the meaning of يَسْأَلُونَكَ ? یَسْأَلُونَكَ کا معنی کیا ہے؟
- A) They guide you وہ آپ کی رہنمائی کرتے ہیں
- B) They oppose you وہ آپ کی مخالفت کرتے ہیں
- C) They ask you وہ آپ سے پوچھتے ہیں
- D) They follow you وہ آپ کی پیروی کرتے ہیں
Who must be believed along with Allah? اللہ کے ساتھ ساتھ کس پر ایمان لانا ضروری ہے؟ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ءَامِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ
- A) All above سب
- B) Messengers انبیا کرام علیھم السلام
- C) Parents والدین
- D) Books کتابیں
Who is in the lowest level of Hell? جہنم کے سب سے نچلے درجے میں کون ہے؟ إِنَّ ٱلْمُنَـٰفِقِينَ فِى ٱلدَّرْكِ ٱلْأَسْفَلِ مِنَ ٱلنَّارِ
- A) Everyone سب
- B) Believers مؤمنین
- C) Hypocrites منافقین
- D) Disbelievers کافر
Who should not be taken as allies over believers? مومنین کے مقابلے میں کس قوم سے دوستی کرنے کی ممانعت بیان کی گئی ہے؟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱلْمُؤْمِنِينَ
- A) Disbelievers کافر
- B) All above سب
- C) Hypocrites منافقین
- D) Believers مؤمنین
What title was given to Isa A.S? حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کیا لقب دیا گیا؟
- A) A scholar عالم
- B) A magician جادوگر
- C) A king بادشاہ
- D) A soul of Allah روح اللہ
What is the meaning of الرِّبَوٰا ? الرِّبَوٰا کا معنی کیا ہے؟
- A) Business کاروبار
- B) Loan قرض
- C) Charity صدقہ
- D) Interest سود
What is the meaning of ٱلْمُحْصَنَات ? المحصنات کا معنی کیا ہے؟
- A) Chaste women پاک دامن عورتیں
- B) Old women بوڑھی عورتیں
- C) Widows بیوہ
- D) Captive women قیدی عورتیں
What is the meaning of the word غِلِيظًا ? غِلِيظًا کا معنی کیا ہے؟
- A) A clear واضح
- B) A firm مضبوط
- C) A severe سخت
- D) A small چھوٹا
What is the meaning of وَلِيًّا ? وَلِيًّا کا معنی کیا ہے؟
- A) A friend/helper دوست / مددگار
- B) A leader رہنما
- C) A watcher نگہبان
- D) A writer لکھنے والا
What is the meaning of الدَّم ? الدَّم کا معنی کیا ہے؟
- A) Fire آگ
- B) Blood خون
- C) Food کھانا
- D) Water پانی