MCQ Bank
Which animal is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس جانور کاذکرکیاگیاہے؟ وَٱلۡخَيۡلَ وَٱلۡبِغَالَ وَٱلۡحَمِيرَ لِتَرۡكَبُوهَا وَزِينَةٗۚ وَيَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُونَ
- A) Donkey گدھا
- B) Lion شیر
- C) Elephant ہاتھی
- D) Crocodile مگر مچھ
In the given verse, which blessing is described? دی گئی آیت میں کس نعمت کو بیان کیا گیا ہے؟ فَأَنزَلۡنَا بِهِ ٱلۡمَآءَ فَأَخۡرَجۡنَا بِهِۦ مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِۚ
- A) Vegetables سبزی
- B) Meat گوشت
- C) Milk دودھ
- D) Fruits پھل
Which animal is mentioned in the following verse? دی گئی آیت میں کس جانور کا ذکرکیا گیا ہے؟ وَٱلۡخَيۡلَ وَٱلۡبِغَالَ وَٱلۡحَمِيرَ لِتَرۡكَبُوهَا وَزِينَةٗۚ وَيَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُونَ
- A) Lion شیر
- B) Mule خچر
- C) Lizered چھپکلی
- D) Fox لومڑی
What benefit of animals is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں حیوانات کاکونسافائدہ بیان کیاگیاہے؟ وَٱلۡأَنۡعَٰمَ خَلَقَهَاۖ لَكُمۡ فِيهَا دِفۡءٞ وَمَنَٰفِعُ
- A) Providing warm clothing گرم لباس فراہم کرنا
- B) For riding سواری کرنا
- C) Giving milk دودھ دینا
- D) Eating meat گوشت کھانا
According to the following verse, which statement about the moon is correct? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق چاند کے متعلق کونسا بیان درست ہے؟ وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
- A) It has fixed orbits اس کے مقرر مدار ہیں
- B) It gives light یہ روشنی دیتا ہے
- C) It determines Qibla یہ قبلہ متعین کرتا ہے
- D) It shows time یہ وقت کا پتہ دیتا ہے
According to the following verse, which statement about rainfall is accurate? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق بارش کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْ بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ
- A) It makes the land green زمین سرسبز ہوجاتی ہے
- B) Autumn season begins موسم خزاں شروع ہوجاتا ہے
- C) It removes despair مایوسی ختم کردیتی ہے
- D) It reduces heat گرمی کم ہوجاتی ہے
What related to the earth is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں زمین کے متعلق کس کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَاَلْقَى فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيْدَ بِكُمْ وَأَنْهٰرًا وَّسُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْن
- A) Paths راستے
- B) Gardens باغات
- C) Crops فصلیں
- D) Springs چشمیں
Which sign of power of Allah is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ کی قدرت کی کونسی نشانی بیان کی گئی ہے؟ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
- A) Mountains پہاڑ
- B) Clouds بادل
- C) Sun سورج
- D) Moon چاند
According to the following verse, what is known through the stars? مندرجہ ذیل آیت کےمطابق ستاروں کےذریعے کیامعلوم کیاجاتاہے؟ وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَهْتَدُوا بِهَا فِي ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
- A) Ramadan رمضان
- B) Qibla قبلہ
- C) Path راستہ
- D) Time وقت
Which colored mountain is mentioned in the following verse? دی گئی آیت میں کس رنگ کے پہاڑ کا ذکرکیا گیا ہے؟ وَمِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌ بِيضٌ وَحُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهَا وَغَرَابِيبُ سُودٌ
- A) Yellow پیلا
- B) Red سرخ
- C) Green سبز
- D) Blue نیلا
Which war equipment is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس جنگی آلہ کا ذکر کیا گیا ہے۔ وَعَلَّمْنَاهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍ لَكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِنْ بَأْسِكُمْ فَهَلْ أَنْتُمْ شَاكِرُونَ
- A) Shield ڈھال
- B) Sword تلوار
- C) Helmet خَود
- D) Armor زرہ
Which blessing of Allah is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ تعالی کی کونسی نعمت بیان کی گئی ہے؟ وَهُوَ الَّذِيٓ أَنشَأَ جَنَّاتٍ ... وَالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا أُكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ
- A) Dates کھجور
- B) Sun سورج
- C) Mountains پہاڑ
- D) Springs چشمے
According to the following verse, can night ever precede day? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق کیا رات دن سے پہلے آ سکتی ہے؟ لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ۖ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
- A) Yes ہاں
- B) Only in winter صرف سردیوں میں
- C) Only in summer صرف گرمیوں میں
- D) No نہیں
According to the given verse, what benefit of mountains is mentioned? دی گئی آیت میں پہاڑوں کا کون سا فائدہ بیان کیا گیا ہے؟ وَجَعَلْنَا فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِهِمْ وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ
- A) Changing seasons موسموں کو تبدیل کرنا
- B) Producing rain بارش پیدا کرنا
- C) Stopping sea waves سمندر کی موجوں کو روکنا
- D) Stabilizing the earth زمین کو مضبوط کرنا
Which ornament made of gold is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں سونے سے بنے ہوئے کس زیور کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Ring انگوٹھی
- B) Anklet پازیب
- C) Earrings بالی
- D) Bracelet کنگن
Which sign of power of Allah is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں قدرت کی کونسی نشان بیان کی گئی ہے؟ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ
- A) Sun سورج
- B) Gardens باغات
- C) Mountains پہاڑ
- D) Springs چشمے
Whose differences are described as a sign of Allah in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس کے اختلاف کو اللہ کی نشانی کےطورپربیان کیاگیا ہے؟ وَاخْتِلَافِ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّلْعَالِمِينَ
- A) Voices آوازوں
- B) Colors رنگوں
- C) Tastes ذائقوں
- D) Habits عادتوں
According to the following verse, for what basic purpose was the earth created? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق زمین کی تخلیق کس بنیادی مقصد کے لیے کی گئی ہے؟ وَالأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
- A) Trade تجارت
- B) Government حکومت
- C) Settlement سکونت
- D) Agriculture زراعت
In the following verse, which natural metal is mentioned? مندرجہ ذیل آیت میں کونسی قدرتی دھات کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ
- A) Iron لوہا
- B) Brass پیتل
- C) Silver چاندی
- D) Copper تانبا
Which natural metal is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کون سی قدرتی دھات کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Brass پیتل
- B) Copper تانبا
- C) Silver چاندی
- D) Gold سونا