MCQ Bank
۔ـــــــــــــــ میں مماثلت یا مشابہت کی بنیاد پر سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
- A) تکمیلی مد
- B) صحیح غلط مد
- C) مماثل مد
- D) کثیر الانتخابی سوالات
تدریسی عمل میں وہ سرگرمیاں جو جو کسی نئے سبق کام اور مہارت پر عبور میں معاون ہوں ــــــــــــــــــــــــکہلاتی ہیں۔
- A) مشق
- B) تجربے
- C) عمل
- D) بحث
جس طریقہ جانچ میں متعلم کو قرات کے حوالے سے پرکھا جاتا ہے ـــــــــــــــــــکی جانچ کہلاتا ہے۔
- A) تحریر
- B) تقریر
- C) پڑھائی
- D) لکھائی
سال بھر کے تدریسی عمل کے بعد اگلے درجہ میں ترقی کے لیے منعقد کیا جانے والا جائزہ ــــــــــــــــــــــکہلاتا ہے۔
- A) سہ ماہی جائزہ
- B) سالانہ جائزہ
- C) ششماہی جائزہ
- D) روزانہ جائزہ
ماہانہ جائزہ سے بچوں کی ـــــــــــــــــ میں ہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ ہوتا رہتا ہے۔
- A) انتخاب
- B) پسند
- C) صحت
- D) نفسیات
ہفتہ وار جانچ سے مراد ایک ــــــــــــــــــــ میں پڑھے گئے اسباق کی تحریری جانچ ہے۔
- A) روز
- B) سال
- C) ہفتہ
- D) مہینے
طلبا کو غور و فکر پر ابھارنے کے لئے ــــــــــــــــ کی ضرورت پڑتی ہے۔
- A) مشق
- B) تکرار
- C) سوالات
- D) دہرائی
انٹرویو ــــــــــــــــ کی پسند اور نا پسند جاننے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔
- A) معاشرے
- B) معلمین
- C) عوام
- D) متعلمین
پڑھنے کا وہ عمل جس سے معلومات حاصل ہوں اور ہمارے رویہ اور استعداد میں کرداری تبدیلی واقع ہو ــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- A) پڑھائی
- B) مطالعہ
- C) قرات
- D) کرداری تربیت
سوالات ترتیب دیتے ہوئے ــــــــــــــــــکا فائدہ ہوتا ہے کیونکہ حتمی پرچہ میں انتخاب میں سہولت ہوتی ہے۔
- A) آسان سوالات
- B) زیادہ سوالات
- C) کم سوالات
- D) مشکل سوالات
بذریعہ گفتگو یا زبانی سوالات طلبا کی قابلیت اہلیت اور شخصی تاثر کی پرکھ کو ـــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- A) امتحان
- B) سوالات
- C) بحث
- D) انٹرویو
مضمونی آزمائش ــــــــــــــــ جماعتوں کے لئے قدرے غیر موزوں ہے۔
- A) اعلیٰ
- B) ثانوی
- C) ابتدائی
- D) بڑی
مستقل مطالعہ کے لئے ضروری ہے کہ طلبا ــــــــــــــــــــ کے عادی ہوں ۔
- A) گہرا مطالعہ
- B) خاموش مطالعہ
- C) مسلسل مطالعہ
- D) سرسری مطالعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد امتحانی عمل کی وہ بنیادی کنجی ہے جس کے ذریعے متعلمین کی قابلیت اور اہلیت کو پرکھا جاتا ہے۔
- A) جوابات
- B) سوالات
- C) اسباق
- D) امتحان
مستقل مطالعہ کے لیے طلبا کے لیے کیا ضروری ہے؟
- A) طلبا بلند آواز میں قرات کریں
- B) طلبا خاموش مطالعہ کے عادی ہوں
- C) طلبا گروپ میں مطالعہ کریں
- D) طلبا مخصوص اوقات میں مطالعہ کریں
کہانی سننا تے ہوئے ـــــــــــــــــــــــ کا بیان دیکھا جاتا ہے۔
- A) جزئیات
- B) مکالموں
- C) کرداروں
- D) منظر
بچے ابتدائی سطح پر ـــــــــــــ کی ہر بات مانتے ہیں
- A) من
- B) معلم
- C) دوستوں
- D) والدین
ششماہی جائزہ میں فیڈ بیک بہت ــــــــــــــــــــــــ ہوتا ہے۔
- A) عمدہ
- B) بہتر
- C) اچھا
- D) کمزور
ــــــــــــ میں بولنے والا موضوع کے حوالے سے دلائل تو دیتا ہے لیکن کسی کے دلائل کو رد نہیں کرتا۔
- A) تقریر
- B) مباحثہ
- C) مذاکرہ
- D) تحریر
تحسیلی جانچ کے ایک معیاری پرچہ میں تمام مدات کا ایک متوازن تناسب ـــــــــــــــــــــکی ضمانت ہوسکتا ہے۔
- A) کامیابی
- B) تحصیل
- C) تدریس
- D) کامیاب آزمائش