MCQ Bank
آزمائش میں معروضی اور ـــــــــــــــــــــ سوالات کو متوازن جگہ ملنی چاہئے۔
- A) مفصل
- B) مشکل
- C) مختصر
- D) انشائی
جو ٹیسٹ بیک وقت ہزاروں طلبہ کی جانچ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟
- A) سہ ماہی ٹیسٹ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) مباحثہ
- D) معیاری ٹیسٹ
ماہانہ جائزہ موسمِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعطیلات کو چھوڑ کر سال میں آٹھ سے نو مرتبہ منعقد ہوتا ہے۔
- A) بہار
- B) خزاں
- C) گرما
- D) سرما
ایک ہفتہ میں پڑھائے گئے اسباق کی مختصر تحریری آزمائش کو کیا کہا جاتا ہے؟
- A) روزانہ جائزہ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) مباحثہ
- D) ہفتہ وار جائزہ
جماعت ــــــــکا طالب علم اخبارات اور رسائل کو روانی سے پڑھنے پر قدرت رکھتا ہے۔
- A) دوم
- B) سوم
- C) پنجم
- D) چہارم
لسانی جائزہ کا دوسرا پہلو ـــــــــــــــــــہے۔
- A) انشا
- B) مطالعہ
- C) ان میں سے کوئی بھی نہیں
- D) قواعد
-جماعت ــــــــــــــــــــکے طالب علم اپنا قلم خود تیار کر سکتے ہیں
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) اول
سبقی خاکہ کا پہلا مرحلہ کیا ہے؟
- A) پیشگی تیاری
- B) مشق و اعادہ
- C) قرات
- D) سبقی ٹکڑوں کی وضاحت
کس جماعت میں بچوں کو نا مکمل سے مکمل کی طرف لیا جاتا ہے؟
- A) چہارم
- B) دوم
- C) سوم
- D) ششم
ہربرٹ سپنسر نے کامیاب تدریسی عمل کے لیے کتنے تدریسی اقدامات کی حافظت کی ہے؟
- A) پانچ
- B) چار
- C) دو
- D) تین
جماعت ـــــــــــکا طالب علم سکول اسمبلی میں پر اعتماد انداز میں اظہارِ خیال کر سکتا ہے۔۔
- A) چہارم
- B) دوم
- C) سوم
- D) پنجم
تعلیمی جائزہ ـــــــــــــــــــــ کی کارکردگی اور صلاحیتوں کا جائزہ لیتا ہے۔
- A) کمرہ جماعت
- B) نصاب
- C) تدریس
- D) معلم
کونسی جماعت کے طلبہ تصویر دیکھ کر واقعہ بیان کرسکتے ہیں؟
- A) نہم
- B) چہارم
- C) پنجم
- D) دہم
کیفیتی کارکردگی سے مراد ـــــــــــــــــــ ہے۔
- A) ادبی جائزہ
- B) وسیع جائزہ
- C) تدریسی جائزہ
- D) معیاری جائزہ
تدریسِ زبان کا بڑا مقصد --------- سے آگاہی ہے۔
- A) زندگی کے اصول
- B) آدابِ معاشرت
- C) زبان پر گرفت
- D) قومی ثقافت
منصونی طریقِ امتحان ایک ------- امتحانی طریقہ ہے۔
- A) قدیم
- B) جدید
- C) مشکل
- D) سادہ
درست نتایج اور متذکرہ مقاصد کا حصول ـــــــــــــــــــ کے بغیر ممکن نہیں۔
- A) تعلیمی جائزہ
- B) تفریح
- C) تدریس
- D) تعلیم
-جماعت ـــــــــــکے طالب علم اپنے کسی سفر کی دلچسپ روداد بیان کر سکتے ہیں
- A) چہارم
- B) دوم
- C) پنجم
- D) اول
-جماعت ــــــــــــکا طالب علم دستی تحریروں اور قلمی نسخوں کی قرات پر قادر ہوتا ہے
- A) پنجم
- B) چہارم
- C) سوم
- D) دوم
-جماعت ـــــــــــــــــکا طالب علم رموز اوقاف کا بنیادی استعمال سیکھ لیتا ہے
- A) پنجم
- B) سوم
- C) چہارم
- D) دوم