MCQ Bank
Which war equipment is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس جنگی آلہ کا ذکر کیا گیا ہے۔ وَعَلَّمْنَاهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍ لَكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِنْ بَأْسِكُمْ فَهَلْ أَنْتُمْ شَاكِرُونَ
- A) Shield ڈھال
- B) Helmet خَود
- C) Armor زرہ
- D) Sword تلوار
Which sign of power of Allah is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ کی قدرت کی کونسی نشانی بیان کی گئی ہے؟ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
- A) Clouds بادل
- B) Moon چاند
- C) Mountains پہاڑ
- D) Sun سورج
Which natural metal is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کون سی قدرتی دھات کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِصِحَافٍ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Brass پیتل
- B) Copper تانبا
- C) Silver چاندی
- D) Gold سونا
According to the following verse, which statement about rainfall is accurate? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق بارش کے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْ بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ
- A) It reduces heat گرمی کم ہوجاتی ہے
- B) Autumn season begins موسم خزاں شروع ہوجاتا ہے
- C) It removes despair مایوسی ختم کردیتی ہے
- D) It makes the land green زمین سرسبز ہوجاتی ہے
Which sign of power of Allah is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں قدرت کی کونسی نشان بیان کی گئی ہے؟ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ
- A) Mountains پہاڑ
- B) Gardens باغات
- C) Sun سورج
- D) Springs چشمے
Which animal is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس جانور کاذکرکیاگیاہے؟ وَٱلۡخَيۡلَ وَٱلۡبِغَالَ وَٱلۡحَمِيرَ لِتَرۡكَبُوهَا وَزِينَةٗۚ وَيَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُونَ
- A) Crocodile مگر مچھ
- B) Donkey گدھا
- C) Lion شیر
- D) Elephant ہاتھی
Which vessel made of gold is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں سونے کے بنے ہوئے کس برتن کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Plate پلیٹ
- B) Cup کپ
- C) Glass گلاس
- D) Spoon چمچ
Which system of animals is described in the following verse? دی گئی آیت میں حیوانات کے کونسے نظام کو بیان کیاگیاہے؟ وَيَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّهَا وَمُسۡتَوۡدَعَهَاۚ
- A) Living habits رہن سہن
- B) Birth پیدائش
- C) Milk production دودھ دینے
- D) Food and drink کھانے پینے
Whose differences are described as a sign of Allah in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس کے اختلاف کو اللہ کی نشانی کےطورپربیان کیاگیا ہے؟ وَاخْتِلَافِ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّلْعَالِمِينَ
- A) Voices آوازوں
- B) Colors رنگوں
- C) Habits عادتوں
- D) Tastes ذائقوں
How many-legged animals are mentioned in the following verse? درج ذیل آیت میں کتنے پیروں والے جانور کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِن مَّاءٍ ۖ فَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ
- A) 1
- B) 4
- C) 3
- D) 2
According to the given verse, what benefit of mountains is mentioned? دی گئی آیت میں پہاڑوں کا کون سا فائدہ بیان کیا گیا ہے؟ وَجَعَلْنَا فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِهِمْ وَجَعَلْنَا فِيهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ
- A) Producing rain بارش پیدا کرنا
- B) Stabilizing the earth زمین کو مضبوط کرنا
- C) Changing seasons موسموں کو تبدیل کرنا
- D) Stopping sea waves سمندر کی موجوں کو روکنا
What benefit of animals is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں حیوانات کاکونسافائدہ بیان کیاگیاہے؟ وَٱلۡأَنۡعَٰمَ خَلَقَهَاۖ لَكُمۡ فِيهَا دِفۡءٞ وَمَنَٰفِعُ
- A) Giving milk دودھ دینا
- B) For riding سواری کرنا
- C) Eating meat گوشت کھانا
- D) Providing warm clothing گرم لباس فراہم کرنا
Which ornament made of gold is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں سونے سے بنے ہوئے کس زیور کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Earrings بالی
- B) Anklet پازیب
- C) Ring انگوٹھی
- D) Bracelet کنگن
Which natural metal is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کون سی قدرتی دھات کوبیان کیا گیا ہے؟ قَالَ انْفُخُوا حَتَّى إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا
- A) Silver چاندی
- B) Iron لوہا
- C) Brass پیتل
- D) Copper تانبا
What is forbidden for a divorced woman during ‘iddah? عدت کے دوران مطلقہ عورت کے لیے کیا منع ہے؟
- A) Concealing pregnancy حمل چھپانا
- B) Sleeping سونا
- C) Talking بات چیت کرنا
- D) Receiving maintenance نفقہ لینا
Which relations become forbidden due to breastfeeding? رضاعت کی وجہ سے کون سے رشتے حرام ہو جاتے ہیں؟
- A) In-laws سسرالی رشتے
- B) Cousins کزن
- C) Foster mother رضاعی ماں
- D) Aunts خالہ، پھوپھی
According to the Qur’an, revocable divorce is allowed how many times? قرآن کے مطابق رجوع والی طلاق کتنی مرتبہ دی جا سکتی ہے؟
- A) Five پانچ
- B) Two دو
- C) Three تین
- D) Four چار
According to the Qur’an, what is the real criterion of superiority among humans? قرآن کے مطابق انسانوں میں فضیلت کا اصل معیار کیا ہے؟
- A) Lineage نسب
- B) Wealth مال
- C) Piety تقویٰ
- D) Tribe قبیلہ
Why are arbiters appointed from both families? طلاق کے پیش ِ نظر دونوں خاندانوں سے ثالث کیوں مقرر کیے جاتے ہیں؟
- A) Reconciliation صلح کرانے کے لیے
- B) End marriage نکاح ختم کرنے کے لیے
- C) Create pressure دباؤ ڈالنے کے لیے
- D) Punishment سزا دینے کے لیے
What is the purpose of creating spouses according to the following verse? دی گئی آیت کے مطابق جوڑے بنانے کا مقصد کیا ہے؟ وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِيكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً
- A) Wealth دولت
- B) Comfort سکون
- C) Power طاقت
- D) Leadership قیادت