MCQ Bank
?In the given verse, from what are you prohibited دی گئی آیت میں کس سے منع کیاگیاہے؟ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ
- A) Lies جھوٹ
- B) Rebellion سرکشی
- C) Murder قتل
- D) Adulteration ملاوٹ
In the following verse, which etiquette of entering the house has been stated? مندرجہ ذیل آیت میں گھر میں داخل ہونے کا کونسا ادب بیان کیا گیا ہے؟ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا لَا تَدخُلُوا بُيُوتٗا غَيرَ بُيُوتِكُم حَتَّىٰ تَستَٔئنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَىٰٓ أَهلِهَا
- A) Taking property مال لینا
- B) Seeking permission اجازت لینا
- C) Offering nafl prayer نفلن نماز پڑھنا
- D) Supplication دعا کرنا
?What punishment is mentioned in the given verse for intentional murder دی گئی آیت میں "قتلِ عمد" کی کیا سزا مذکور ہے؟ وَمَن يَقۡتُلۡ مُؤۡمِنٗا مُّتَعَمِّدٗا فَجَزَآؤُهُۥ جَهَنَّمُ خَٰلِدٗا فِيهَا وَغَضِبَ ٱللَّهُ عَلَيۡهِ وَلَعَنَهُۥ وَأَعَدَّ لَهُۥ عَذَابًا عَظِيمٗا
- A) Living in hell دوزخ میں رہنا
- B) Severe torment سخت عذاب
- C) Taking retribution قصاص لینا
- D) Lashing کوڑے لگانا
?In the following verse, what is commanded مندرجہ ذیل آیت میں کس کاحکم دیاگیاہے؟ وَلَا تَقۡرَبُواْ مَالَ ٱلۡيَتِيمِ إِلَّا بِٱلَّتِي هِيَ أَحۡسَنُ حَتَّىٰ يَبۡلُغَ أَشُدَّهُۥۚ وَأَوۡفُواْ بِٱلۡعَهۡدِۖ إِنَّ ٱلۡعَهۡدَ كَانَ مَسُۡٔولٗا
- A) Fulfilling promises وعدہ پوراکرنا
- B) Kinship relations صلہ رحمی کرنا
- C) Truthfulness سچ بولنا
- D) Justice انصاف کرنا
Which responsibility of a believer is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں مؤمن کی کونسی ذمہ داری بیان کی گئی ہے؟ وَأَمَرُواْ بِٱلۡمَعۡرُوفِ وَنَهَوْاْ عَنِ ٱلۡمُنكَرِۗ وَلِلَّهِ عَٰقِبَةُ ٱلۡأُمُورِ
- A) Enjoining Good نیکی کا حکم دینا
- B) Observing Fasting روزہ رکھنا
- C) Paying Zakat زکوۃ ادا کرنا
- D) Performing Hajj حج کرنا
In the following verse, which system is described? مندرجہ ذیل آیت میں کونسا نظام بیان کیاگیاہے؟ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
- A) Economic معاشی
- B) Political سیاسی
- C) Marital ازدواجی
- D) Reform اصلاحی
In the following verse, which sin is described? دی گئی آیت میں کونسا گناہ بیان کیاگیاہے؟ آ وَيَقۡطَعُونَ مَآ أَمَرَ ٱللَّهُ بِهِۦٓ أَن يُوصَلَ
- A) Lying جھوٹ بولنا
- B) Killing قتل کرنا
- C) Breaking relationship تعلق توڑنا
- D) Backbiting غیبت کرنا
What is ordered to be done with justice in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں انصاف کے ساتھ کیا پورا کرنے کاحکم دیاگیاہے؟ وَيَٰقَوۡمِ أَوۡفُواْ ٱلۡمِكۡيَالَ وَٱلْمِيزَانَ بِٱلْقِسۡطِۖ
- A) Periods عدت
- B) Promises وعدہ
- C) Vows نذر
- D) Measuring ناپ تول
Which blessing of Allah is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ تعالی کی کونسی نعمت بیان کی گئی ہے؟ وَهُوَ الَّذِيٓ أَنشَأَ جَنَّاتٍ ... وَالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا أُكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ
- A) Springs چشمے
- B) Pomegranate انار
- C) Sun سورج
- D) Mountains پہاڑ
Which colored mountain is mentioned in the following verse? دی گئی آیت میں کس رنگ کے پہاڑ کا ذکرکیا گیا ہے؟ وَمِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌ بِيضٌ وَحُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهَا وَغَرَابِيبُ سُودٌ
- A) Red سرخ
- B) Yellow پیلا
- C) Blue نیلا
- D) Green سبز
In the following verse, which natural metal is mentioned? مندرجہ ذیل آیت میں کونسی قدرتی دھات کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ
- A) Brass پیتل
- B) Iron لوہا
- C) Copper تانبا
- D) Silver چاندی
In the given verse, which blessing is described? دی گئی آیت میں کس نعمت کو بیان کیا گیا ہے؟ فَأَنزَلۡنَا بِهِ ٱلۡمَآءَ فَأَخۡرَجۡنَا بِهِۦ مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِۚ
- A) Meat گوشت
- B) Milk دودھ
- C) Vegetables سبزی
- D) Fruits پھل
According to the following verse, which statement about the moon is correct? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق چاند کے متعلق کونسا بیان درست ہے؟ وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
- A) It determines Qibla یہ قبلہ متعین کرتا ہے
- B) It has fixed orbits اس کے مقرر مدار ہیں
- C) It gives light یہ روشنی دیتا ہے
- D) It shows time یہ وقت کا پتہ دیتا ہے
Which animal is mentioned in the following verse? دی گئی آیت میں کس جانور کا ذکرکیا گیا ہے؟ وَٱلۡخَيۡلَ وَٱلۡبِغَالَ وَٱلۡحَمِيرَ لِتَرۡكَبُوهَا وَزِينَةٗۚ وَيَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُونَ
- A) Fox لومڑی
- B) Lizered چھپکلی
- C) Mule خچر
- D) Lion شیر
Which blessing of Allah is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ تعالی کی کونسی نعمت بیان کی گئی ہے؟ وَهُوَ الَّذِيٓ أَنشَأَ جَنَّاتٍ ... وَالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا أُكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ
- A) Dates کھجور
- B) Mountains پہاڑ
- C) Sun سورج
- D) Springs چشمے
What related to the earth is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں زمین کے متعلق کس کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَاَلْقَى فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيْدَ بِكُمْ وَأَنْهٰرًا وَّسُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْن
- A) Crops فصلیں
- B) Gardens باغات
- C) Springs چشمیں
- D) Paths راستے
According to the following verse, can night ever precede day? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق کیا رات دن سے پہلے آ سکتی ہے؟ لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ ۖ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ
- A) No نہیں
- B) Only in summer صرف گرمیوں میں
- C) Yes ہاں
- D) Only in winter صرف سردیوں میں
What is mentioned to be made in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس کے بنانے کا ذکر کیا گیا ہے؟ آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ حَتَّى إِذَا سَاوَى بَيْنَ الصَّدَفَيْن
- A) Wall دیوار
- B) Bridge پل
- C) Mausoleum مزار
- D) Palace محل
According to the following verse, what is known through the stars? مندرجہ ذیل آیت کےمطابق ستاروں کےذریعے کیامعلوم کیاجاتاہے؟ وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ النُّجُومَ لِتَهْتَدُوا بِهَا فِي ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
- A) Qibla قبلہ
- B) Ramadan رمضان
- C) Time وقت
- D) Path راستہ
According to the following verse, for what basic purpose was the earth created? مندرجہ ذیل آیت کے مطابق زمین کی تخلیق کس بنیادی مقصد کے لیے کی گئی ہے؟ وَالأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
- A) Settlement سکونت
- B) Agriculture زراعت
- C) Government حکومت
- D) Trade تجارت