MCQ Bank
How many-legged animals are mentioned in the following verse? درج ذیل آیت میں کتنے پیروں والے جانور کا ذکر کیا گیا ہے؟ وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِن مَّاءٍ ۖ فَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُم مَّن يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ
- A) 3
- B) 4
- C) 2
- D) 1
Which vessel made of gold is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں سونے کے بنے ہوئے کس برتن کا ذکر کیا گیا ہے؟ يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ
- A) Plate پلیٹ
- B) Spoon چمچ
- C) Cup کپ
- D) Glass گلاس
Which natural metal is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کون سی قدرتی دھات کوبیان کیا گیا ہے؟ قَالَ انْفُخُوا حَتَّى إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا
- A) Copper تانبا
- B) Silver چاندی
- C) Brass پیتل
- D) Iron لوہا
Which blessing of Allah is mentioned in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں اللہ تعالی کی کونسی نعمت بیان کی گئی ہے؟ وَهُوَ الَّذِيٓ أَنشَأَ جَنَّاتٍ ... وَالنَّخْلَ وَالزَّرْعَ مُخْتَلِفًا أُكُلُهُ وَالزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ
- A) Sun سورج
- B) Pomegranate انار
- C) Springs چشمے
- D) Mountains پہاڑ
Which system of animals is described in the following verse? دی گئی آیت میں حیوانات کے کونسے نظام کو بیان کیاگیاہے؟ وَيَعۡلَمُ مُسۡتَقَرَّهَا وَمُسۡتَوۡدَعَهَاۚ
- A) Birth پیدائش
- B) Living habits رہن سہن
- C) Food and drink کھانے پینے
- D) Milk production دودھ دینے
Which attribute of water is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں بارش نازل ہونے کا کون سا فائدہ بیان کیا گیا ہے؟ وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ طَهُورٗا
- A) Sweet میٹھا
- B) Salty نمکین
- C) Bitter تلخ
- D) Pure پاک
What is mentioned to be made in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس کے بنانے کا ذکر کیا گیا ہے؟ آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ حَتَّى إِذَا سَاوَى بَيْنَ الصَّدَفَيْن
- A) Bridge پل
- B) Mausoleum مزار
- C) Wall دیوار
- D) Palace محل
Which attribute of the righteous is described in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں نیک بندوں کی کونسی صفت بیان کی گئی ہے؟ وَعِبَادُ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلَّذِينَ يَمۡشُونَ عَلَى ٱلۡأَرۡضِ هَوۡنٗا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ ٱلۡجَٰهِلُونَ قَالُواْ سَلَٰمٗا
- A) Good conduct حسن سلوک
- B) Hospitality مہمان نوازی
- C) Generosity سخاوت
- D) Courage شجاعت
In the following verse, what has the home been declared as the cause of? مندرجہ ذیل آیت میں گھر کو کس کا باعث قرار دیا گیا ہے؟ وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُم مِّن بُيُوتِكُم سَكَنٗا
- A) Blessing برکت
- B) Peace سکون
- C) Nobility شرافت
- D) Honor عزت
In the following verse, regarding whom is a basic command given? مندرجہ ذیل آیت میں کس کے متعلق بنیادی حکم بیان کیا گیا ہے؟ يُوصِيكُمُ ٱللَّهُ فِيٓ أَولَٰدِكُم لِلذَّكَرِ مِثلُ حَظِّ ٱلأُنثَيَينِ
- A) Inheritance میراث
- B) Marriage نکاح
- C) Veiling پردہ
- D) Divorce طلاق
?In the following verse, whose wealth is forbidden to be used مندرجہ ذیل آیت میں کس کا مال کھانے سے منع کیاگیاہے؟ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَأۡكُلُونَ أَمۡوَٰلَ ٱلۡيَتَٰمَىٰ ظُلۡمًا إِنَّمَا يَأۡكُلُونَ فِي بُطُونِهِمۡ نَارٗاۖ وَسَيَصۡلَوۡنَ سَعِيرٗا
- A) Brother بھائی
- B) Friend دوست
- C) Neighbor پڑوسی
- D) Orphan یتیم
In the following verse, which relationship has been mentioned as a blessing? مندرجہ ذیل آیت میں کس رشتہ کو نعمت کے طور پر ذکر کیا گیا ہے؟ وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَب لَنَا مِن أَزوَٰجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعيُنٖ
- A) Husband شوہر
- B) Father والد
- C) Children اولاد
- D) Mother والدہ
In the following verse, which sign of rebels is described? مندرجہ ذیل آیت میں باغیوں کی کونسی علامت بیان کی گئی ہے؟ وَإِذَا تَوَلَّىٰ سَعَىٰ فِي ٱلۡأَرۡضِ لِيُفۡسِدَ فِيهَا وَيُهۡلِكَ ٱلۡحَرۡثَ وَٱلنَّسۡلَ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلۡفَسَادَ
- A) Taking bribes رشوت لینا
- B) Stealing چوری کرنا
- C) Killing animals جانور مارنا
- D) Destroying human life انسانی جان کو تباہ کرنا
In the following verse, which basic command regarding the family system has been stated? مندرجہ ذیل آیت میں خاندانی نظام کے متعلق کونسا بنیادی حکم بیان کیا گیا ہے؟ وَقُل لِّلمُؤمِنَٰتِ يَغضُضنَ مِن أَبصَرِهِنَّ وَيَحفَظنَ فُرُوجَهُنَّ
- A) Veiling پردہ
- B) Marriage نکاح
- C) Divorce طلاق
- D) Inheritance میراث
?Whose killing is declared a major sin in the following verse مندرجہ ذیل آیت میں کس کے قتل کو گناہ کبیرہ قراردیاگیاہے؟ وَلَا تَقۡتُلُوٓاْ أَوۡلَٰدَكُمۡ خَشۡيَةَ إِمۡلَٰقٖۖ نَّحۡنُ نَرۡزُقُهُمۡ وَإِيَّاكُمۡۚ إِنَّ قَتۡلَهُمۡ كَانَ خِطۡٔٗا كَبِيرٗا
- A) Children اولاد
- B) Wife بیوی
- C) Parents والدین
- D) Husband شوہر
?Which responsibility of a believer is described in the following verse مندرجہ ذیل آیت میں مؤمن کی کونسی ذمہ داری بیان کی گئی ہے؟ ٱلَّذِينَ إِن مَّكَّنَّٰهُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ أَقَامُواْ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتَوُاْ ٱلزَّكَوٰةَ
- A) Observing Fastingروزہ رکھنا
- B) Establishing Salahنماز قائم کرنا
- C) Performing Jihadجہاد کرنا
- D) Performing Hajjحج کرنا
What is commanded in the given verse? مندرجہ ذیل آیت میں کیا حکم دیا گیا ہے؟ كُلُوا وَٱشرَبُوا وَلَا تُسرِفُوٓا إِنَّهُۥ لَا يُحِبُّ ٱلمُسرِفِينَ
- A) Greeting سلام کرنا
- B) Wearing پہننا
- C) Eating کھانا
- D) Sleeping سونا
Which attribute of the best Ummah is mentioned in the following verse? دی گئی آیت میں بہترین امت کی کونسی صفت بیان کی گئی ہے؟ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ
- A) Performing Salah نماز پڑھنا
- B) Performing Jihad جہاد کرنا
- C) Performing Hajj حج کرنا
- D) Calling to goodness نیکی کی طرف بلانا
From whom has been prohibition in the following verse? مندرجہ ذیل آیت میں کس سے منع کیاگیاہے؟ مِنَ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمۡ وَكَانُواْ شِيَعٗاۖ كُلُّ حِزۡبِۢ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُونَ۔
- A) Backbiting غیبت
- B) Deception دھوکہ
- C) Drinking alcohol شراب نوشی
- D) Sectarianism فرقہ واریت
In the following verse, which system has been stated? مندرجہ ذیل آیت میں کونسا نظام بیان کیا گیا ہے؟ وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَب لَنَا مِن أَزوَٰجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعيُنٖ
- A) Family خاندانی
- B) Economic معاشی
- C) Political سیاسی
- D) Social سماجی