MCQ Bank
مولانا شبلی نعمانی کب پیدا ہوئے؟
- A) 1856
- B) 1855
- C) 1888
- D) 1857
سانحہ سے کیا مراد ہے؟
- A) وقت
- B) واقع
- C) حادثہ
- D) سوچ
سوانح کس کی جمع ہے؟
- A) سواح
- B) سانح
- C) سانحہ
- D) ساحل
لفظ قیاس کے کیا معنی ہیں؟
- A) دربان
- B) اندازہ
- C) خاطر مدارت کرنے والا
- D) درویشی
لفط بواب کے کیا معنی ہیں؟
- A) دربان
- B) حویت
- C) درویشی
- D) اندازہ
لفظ ’’جستہ جستہ ‘‘ کے یا معنی ہیں؟
- A) جگہ جگہ
- B) عوام الناس
- C) کہیں کہیں
- D) عام و خاص
گنجیہ گوہر کس مصنف کی خاکہ نگاری ہے؟
- A) رشید احمد خان
- B) شاہد احمد دہلوی
- C) عبد ا لمجید
- D) مولوی عبدالحق
طبق کے کیا معنی ہیں؟
- A) محویت
- B) بےخودی
- C) دربان
- D) تھال
درج ذیل میں سے کون سی کتاب ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی ہے؟
- A) اردو ادب کا ارتقا
- B) سوانح عمری کا ارتقا
- C) اصناف ادب اردو
- D) اصناف نثر اردو
شبلی نعمانی کے والد کا کیا نام تھا؟
- A) حبیب اللہ
- B) ماجد
- C) احمد
- D) فیض اللہ
سکوت کے کیا معنی ہیں؟
- A) بےخودی
- B) خاموشی
- C) تھال
- D) غلطی نکالنا
حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
- A) سرسید احمد خاں
- B) علامہ اقبال
- C) عبد ا لمجید
- D) منشی پریم چند
لفظ مجاہدہ کے کیا معنی ہیں؟
- A) محویت
- B) ذکر اذکار کی محفل
- C) مذہبی بحث و تمحیص
- D) محنت و مشقت اور اپنی خواہشات پر قابو پانا
علی گڑھ تحریک کس کی ایجاد ہے؟
- A) مولوی عبدالحق
- B) عبد ا لمجید
- C) سرسید احمد خاں
- D) رشید احمد خان
شبلی نعمانی کی سیرت نگاری کی دوسری بڑی خصوصیت کیا ہے؟
- A) آہستگی
- B) جزئیات
- C) نرمی
- D) پیچیدگی
کسی بھی شکص کا وہ سفر جووہ محد سے لہد تک طے کرتا ہے جب کوئی لکھاری یا مصنف اپنی تحریر مین اسے لاتا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- A) سوانح عمری
- B) خاکہ
- C) کہانی
- D) افسانہ
اردو نثر کا فنی ارتقا کس مضنس کی کتاب ہے۔
- A) ڈاکٹر نیاز فتح پوری
- B) ڈاکٹر فرمان فتح پوری
- C) ڈاکٹر تبسم کاشمیری
- D) ڈاکٹر وحید قریشی
مولانا شبلی نعمانی کی دوسری سوانح عمری کا کیا نام ہے؟
- A) میری زندگی
- B) سیرت یوسف
- C) سیرت النعمان
- D) بانگِ درا
المومن کس کی کتاب ہے؟
- A) شبلی نعمانی
- B) مولانا الطاف حسین حالی
- C) مرزا غالب
- D) سرسید احمد خاں
سوانح ۔۔۔۔۔۔۔۔ زبان کا لفظ ہے۔
- A) فارسی
- B) ہندی
- C) عربی
- D) سنسکرت