MCQ Bank
تعلیمی سیر وہی سیر کہلائے گی جس میں بچے محض ـــــــــــــــــ سرگرمیوں میں مصروف نہ رہیں۔
- A) تعلیمی
- B) تخلیقی
- C) تفریحی
- D) ان میں سے کوئی بھی نہین
درست نتایج اور متذکرہ مقاصد کا حصول ـــــــــــــــــــ کے بغیر ممکن نہیں۔
- A) تعلیمی جائزہ
- B) تفریح
- C) تعلیم
- D) تدریس
-جماعت ــــــــــــکا طالب علم کسی بھی آسان موضوع پر فی البدیہ تقریر کر سکتا ہے
- A) سوم
- B) پنجم
- C) چہارم
- D) اول
جماعت ــــــــــــــــــ کے طالب علم ،علم بیان کے بنیادی اجزاء سے آگاہ ہوتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) ہفتم
- C) پنجم
- D) سوم
جماعت ـــــــــــــ کے طلبا تا ثرات کے موثر اظہار پر قدرت رکھتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) اول
تعلیمی جائزہ ـــــــــــــــــــــ جانچ ہے۔
- A) تدریسی
- B) جزوی
- C) مجموعی
- D) نصابی
-جماعت ـــــــــــــکا طالب علم ٹیلی فون پر پیغام وصول کر کے آگے بھی پہنچا سکتا ہے
- A) پنجم
- B) اول
- C) ششم
- D) دوم
جماعت ــــــــــــــــــکے طالب علم ادبی زوق کے حامل ہو جاتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) پنجم
- C) دوم
- D) سوم
-جماعت ـــــــــــــــکے طالب علم کو مساوات کا شعور ہو تا ہے
- A) پنجم
- B) دوم
- C) چہارم
- D) سوم
جماعت ــــــــــــــ-کا طلب علم اپنے سکول کو سجانے کا شوق رکھتا ہے
- A) سوم
- B) اول
- C) چہارم
- D) دوم
جماعت ـــــــــــــــــ کے طالب علم پسند یدہ اشعار کو حفظ کر سکتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) چہارم
- C) سوم
- D) دوم
-جماعت ـــــــــــــکے طالب علم کی قوتِ متخیلہ میں وسعت پیدا ہو جاتی ہے
- A) اول
- B) چہارم
- C) دوم
- D) پنجم
بچوں میں تصویر کہانی کا عمل کس رحجان کو فروغ دیتا ہے؟
- A) سمجھداری
- B) تعلیمی
- C) عملی
- D) تخلیقی
اگر سبق کے بارے میں سب کچھ ـــــــــــــــمیں ہو تو وقت آنے پر بہت کچھ بھول جاتا ہے۔
- A) مفصل صورت
- B) مثالی صورت
- C) غیر تحریری صورت
- D) تحریری صورت
قواعدی لوازمات میں یہ جائزہ لیا جاتا ہے کہ متعلم لفظ اور جملوں کی ــــــــــــــــــ کے بارے میں کیا جانتا ہے۔
- A) ساخت
- B) تحریر
- C) ترتیب
- D) نسبت
-ہر برٹ سپنسر نے تدریسی عمل کے لیے ـــــــــــــــــاقدامات بتائے ہیں
- A) 5
- B) 6
- C) 4
- D) 3
-دورانِ تدریس ــــــــــــــــــــ سوالات کئے جانے چاہیئے
- A) کم
- B) مشکل
- C) فوری
- D) زیادہ
سبق کی تیاری سے مراد ذہنی ترتیب و تنظیم کی وہ تحریری صورت ہے جس کی روشنی میں ــــــــــــــــعمل تشکیل پاتا ہے۔
- A) تخیلی
- B) تفہیمی
- C) تدریسی
- D) تشکیلی
جماعت ـــــــــــ کے طالب علموں میں جمالیاتی حس بیدار ہو جاتی ہے۔
- A) دوم
- B) پنجم
- C) چہارم
- D) سوم
سبق کی تیاری کی گئی ہو تو منطقی طور پر سبق کی تدریس زیادہ ـــــــــــــــــ ہو جاتی ہے۔
- A) مشکل
- B) پر اثر
- C) سہل
- D) پیچیدہ