MCQ Bank
پریم چند کا افسانہ کفن کس نوعیت کا ہے؟
- A) کرداری
- B) علامتی
- C) نفسیاتی
- D) اصلاحی
منشی پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟
- A) دھنپت رائے
- B) جلال پوری
- C) میر حسن
- D) فراق گورکھ پوری
ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ڈرامے کے عناصر کا تجزیہ کیا؟
- A) بوطیقا
- B) جمہوریہ
- C) نشانِ وجود
- D) افلاطون کے مکالمات
ڈراما کس زبان کا لفظ ہے ؟
- A) لاطینی
- B) ہندوی
- C) اطالوی
- D) یونانی
امانت لکھنوی نے کون سا ڈراما تحریر کیا؟
- A) اندر سبھا
- B) انار کلی
- C) نیک پروین
- D) رستم و سہراب
ذیل میں سے افلاطون کی کتاب کون سی ہے؟
- A) جمہوریہ
- B) وجود
- C) مکالمات
- D) بوطیقا
مندرجہ ذیل میں سے کالی داس کا لکھا ہوا ڈراما کون سا ہے؟
- A) رادھا کنھیا
- B) سب رس
- C) شکنتلا
- D) اندر سبھا
پریم چند کے افسانہ "کفن" کے مرکزی کردار کون سے ہیں؟
- A) مالکن اور ملازمہ
- B) عباسی اور نصیر
- C) گیسو اور مادھو
- D) الگو چودھری اور مصر دھن
لفظ زینت کے کیا معنی ہیں؟
- A) معقول
- B) آرائش
- C) مناسب
- D) خوش
میگی امتیازعلی تاج کے کس ڈرامے کا کردار ہے؟
- A) انار کلی
- B) نئے سال کے تحفے
- C) بیگم کی بلی
- D) شیخ بردان
نئی بیوی کس افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) پریم چند
- B) غلام عباس
- C) ہادی رسوا
- D) احمد ندیم قاسمی
پریم بتیسی کس افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) پریم چند
- B) سعادت حسن منٹو
- C) بانو قدسیہ
- D) سجاد حیدر یلدرم
لفظ معقول کے کیا معنی ہیں؟
- A) مصیبت
- B) خوش حال
- C) تنہائی
- D) مناسب
واجد علی شاہ نے کونسا ڈرامہ لکھا؟
- A) رادھا کنہیا
- B) اندر سبھا
- C) انار کلی
- D) کلی داس
محاورہ "فارغ البال ہونا" کا کیا مطلب ہے؟
- A) عیادت کرنا
- B) مفلس ہونا
- C) خوش حال ہونا
- D) گنجا ہوجانا
ذیل میں سے پریم چند کا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟
- A) جاڑے کی چاندنی
- B) زندگی نقاب چڑھائے
- C) خیالستان
- D) پریم چالیسی
اردو کا شیکسپیر کس کوکہا جاتا ہے؟
- A) رونق بنارسی
- B) واجد علی شاہ
- C) آغا حشر کاشمیری
- D) امانت لکھنوی
’’جس ادب سے ہمارا ذوق بیدار نہ ہو ،روحانی اور ذہنی تسکین نہ ملے ، جسم میں قوت و حرکت پیدا نہ ہو ،ہمارا جذبۂ حسن نہ جاگے ،جو دل مہر میں سچا ارادہ اور مشکل پر فتح پانے کے لیے سچا استقلال پیدا نہ کرے۔۔۔۔۔وہ آج ہمارے لئے بے کار ہے ۔اس پر ادب کا اطلاق نہیں ہو سکتا ۔ ادب کے بارے میں یہ کس افسانہ نگار کی رائے ہے؟‘‘
- A) ممتاز مفتی
- B) پریم چند
- C) سعادت حسن منٹو
- D) غلام عباس