MCQ Bank
لفظ "نوروز" کے کیا معنی ہیں؟
- A) بال
- B) خوشحال ہونا
- C) عیادت
- D) نئے سال کا پہلا دن
کس افسانہ نگار نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کی؟
- A) سجاد ظہیر
- B) غلام عباس
- C) پریم چند
- D) سجاد حیدر یلدرم
لفظ خندہ پیشانی کے کیا معنی ہیں؟
- A) مناسب
- B) مصیبت
- C) درکار
- D) خوش دلی سے
کفن کس افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) سعادت حسن منٹو
- B) پریم چند
- C) انتظار حسین
- D) سجاد حیدر یلدرم
سوتیلی ماں کس معروف افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) سجاد حیدر یلدرم
- B) غلام عباس
- C) کرشن چندر
- D) پریم چند
ملازمت سے استعفٰی دینے کے بعد منشی پریم چند کس رسالے کے مدیر مقرر ہوئے؟
- A) مخزن
- B) جہاں نما
- C) تہذیب الاخلاق
- D) مریادا
دنیائے ادب کی قدیم ترین صنف کونسی ہے؟
- A) افسانہ
- B) ناول
- C) ڈرامہ
- D) داستان
ڈرامہ کا ایک قدیم نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- A) خوش ہونا
- B) اعجاز
- C) کرکےدکھانا
- D) رہس
پریم چند کے افسانوں میں کونسا عنصر نمایاں ہے؟
- A) معاشی
- B) علامتی
- C) داستانوی
- D) تاریکی
ڈیلا امتیازعلی تاج کے کس ڈرامے کا کردار ہے؟
- A) شیخ بردان
- B) بیگم کی بلی
- C) نئے سال کے تحفے
- D) انار کلی
لفظ "گیسو" کے کیا معنی ہیں؟
- A) خوشحال ہونا
- B) عیادت
- C) بال
- D) نئے سال کا پہلا دن
جیمز اور ڈیلا امتیاز علی تاج کے کس ڈرامے کے کردار ہیں؟
- A) آرام و سکون
- B) نئے سال کے تحفے
- C) بیگم کی بلی
- D) انار کلی
ذیل میں سے امتیاز علی تاج کا ڈراما کون سا ہے؟
- A) شکنتلا
- B) نئے سال کے تحفے
- C) رستم و سہراب
- D) ننگے پاؤں
پریم چند کے افسانوں کا موضوع کیا تھا؟
- A) رومانویت
- B) حقیقت پسندی
- C) کلاسکیت
- D) خارجیت
لفظ دیوالیہ نکل جانا کے کیا معنی ہیں؟
- A) تباہ ہو جانا
- B) دیکھ بھال
- C) بےکار
- D) تناسب
لفظ "تیمار داری" کا کیا معنی ہے؟
- A) خوشحال ہونا
- B) سالِ نو کا پہلا دن
- C) عیادت
- D) بیماری
لفظ نشوپرداخت کے کیا معنی ہیں؟
- A) کمی کرنا
- B) دیکھ بھال کرنا
- C) بےکار
- D) پریشان ہونا
اندر سبھائی کے دورمیں ڈراموں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی شامل ہوتا ہے۔
- A) گیت
- B) مکالمے
- C) کردار
- D) کہانی
درج ذیل میں سے کونسا افسانوی مجموعہ پریم چند کا ہے؟
- A) زندگی
- B) خطہ
- C) نسخِ وفا
- D) پریم پچیسی
درج ذیل میں سے ڈراما "نئے سال کے تحفے" کا کردار کون سا ہے؟
- A) میگی
- B) نصیر
- C) عباسی
- D) بلی