MCQ Bank
وہ طلبا جو گفتگو کرنا اور سوال پوچھنا پسند کرتے ہیں ان کے لئے ـــــــــــــــــنہایت مفید ہوتا ہے۔
- A) مناظرہ
- B) مقابلہ
- C) مباحثہ
- D) امتحان
ہفتہ وار جائزہ سے طلبا ہنہ وقت ــــــــــــــــــــــــ رہتے ہیں۔
- A) مستعد
- B) تنگ
- C) پریشان
- D) مایوس
تحریری مقابلہ جات سے براد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن کے ذریعے ہم نصاب سے ہٹ کر ـــــــــــــــــــ کی مہارت کی مشق کرتے ہین۔
- A) سننے
- B) بولنے
- C) پڑھنے
- D) لکھائی
مضمونی آزمائش میں ــــــــــــــــــــــ کا احاطہ نہیں ہو پاتا۔
- A) مکمل نصاب
- B) عنوانات
- C) موضوعات
- D) مضامین
دوران قرات درست ــــــــــــــــــــاختیار کرنی چاہئے۔
- A) عبارت
- B) نشست
- C) تحریر
- D) تفہیم
معیاری ٹیسٹ کے ذریعے ـــــــــــــــــــ کے معیار کا بھی درست اندازہ ہوتا ہے۔
- A) اساتذہ
- B) سکولوں
- C) ان میں سے کوئی بھی نہیں
- D) طلبا
ـــــــــــــ جانچ میں اختصار کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔
- A) سالانہ
- B) ششماہی
- C) ہفتہ وار
- D) روزانہ
وہ سیر جس کے تحت حصولِ علم کی غرض سے بچوں کو مختلف جگہوں پر لے جایا جاتا ہے ـــــــــــــــــــــکہلاتی ہے۔
- A) سیر و سیا حت
- B) تعلیمی سیر
- C) تفریحی سیر
- D) سیر و تفریح
اغلاط کی ــــــــــــــــ کی جانی چاہئے۔
- A) تصحیح
- B) پڑتال
- C) درستی
- D) نشان دہی
معلم ــــــــــــــــ کی تصحیح کر دیتا ہے۔
- A) غلطیوں
- B) غلط جملوں
- C) غلط تفہیم
- D) تصورات
مشقوں سے حاصل ہونے ولا علم زیادہ ـــــــــــــــــــــــہوتا ہے۔
- A) مختصر
- B) مفصل
- C) پختہ
- D) مستند
پڑھتے وقت کتاب اور آنکھ میں ــــــــــــــــــــــــ فاصلہ ہونا چاہئے۔
- A) مناسب
- B) تھوڑا
- C) زیادہ
- D) بہت زیادہ
معیاری ٹیسٹ ــــــــــــــــــــ نوعیت کے ہوتے ہیں۔
- A) عمومی
- B) انفرادی
- C) مضمونی
- D) موضوعی
ـــــــــــــــــ مقابلہ جات میں بچوں کو موضوع سے قبل از وقت آگاہ نہیں کیا جاتا۔
- A) جماعتی
- B) فی البدیہہ
- C) پہلے سے طے
- D) تیار شدہ
کلاس ٹیسٹ میں مضمونی اور ــــــــــــــــــــدونوں طرح کی آزمائشیں شامل ہوتی ہیں۔
- A) تفصیلی
- B) معروضی
- C) توضیحی
- D) تشریحی
بچے فطری طور پر ـــــــــــــ انداز زیادہ پسند کرتے ہیں۔
- A) تعلیمی
- B) تفریحی
- C) سنجیدہ
- D) سیاحتی
سہ ماہی جائزہ ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے ـــــــــــــــــــــــ ہے۔
- A) اچھا
- B) بہتر
- C) موزوں
- D) غیر موزوں
ـــــــــــــــــ طریقہ امتحان تمام جماعتوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔
- A) سہ ماہی
- B) روزانہ
- C) ہفتہ وار
- D) سالانہ
بیت بازی ہمارے معاشرے کا ایک اہم ـــــــــــــــــــــــــ رہا ہے۔
- A) جزو
- B) عمل
- C) کھیل
- D) حصہ
پرچہ طلبا کی ــــــــــــــــ کے مطابق ہونا چاہئے۔
- A) پسند
- B) ذہنی سطح
- C) تیاری
- D) شخصیت