MCQ Bank
ڈرامہ بیگم کی بلی کس نے لکھا؟
- A) آغا حشر کشمیری
- B) مرزا ہادی رسوا
- C) امتیاز علی تاج
- D) مرزا ادیب
منشی نو لکشور نے تاریخِ یوسفی کو معمولی ردوبدل کے ساتھ کس نام سے شائع کیا؟
- A) سفرِ فرنگ
- B) سفرِ یوسف
- C) سفرِایران
- D) عجائباتِ فرنگ
حسبِ منشا کے کیا معنی ہیں ؟
- A) تواضع
- B) خواہش کے مطابق
- C) دو چیزوں سے مل کر بننے والی چیز
- D) مرکب
ڈرامہ اندرسبھا کس نے لکھا ہے؟
- A) ولی دکنی
- B) واجد علی شاہ
- C) امانت لکھنوی
- D) آغا حسن کشمیری
لفظ ڈرامہ کا کیا مطلب ہے؟
- A) موسیقی
- B) خیال
- C) کہانی
- D) کر کے دکھانا
کالی داس کے ڈرامے "شکنتلا" کا اردو ترجمہ کس مصنف نے کیا؟
- A) باقر علی حسینی
- B) ڈاکٹر سید عبداللہ
- C) میر حسن
- D) کاظم علی جوان
درج ذیل میں سے کون سا ڈرامہ واجد علی شاہ کا ہے؟
- A) انارکلی
- B) کالی داس
- C) اندر سبھا
- D) رادھا کنہیا
پریم چند کس رسالے کے مدیر تھے؟
- A) راہ نما
- B) مریاوا
- C) انجمن
- D) دل گداز
انجمن ترقی پسند مصنفین کے پہلے صدر کون تھےِ؟
- A) پریم چند
- B) سعادت حسن منٹو
- C) فیض احمد فیض
- D) سجاد حیدر یلدرم
ناٹیا کا لفظ کس صنف ادب کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
- A) افسانہ
- B) ڈراما
- C) کہانی
- D) ترجمہ
لفظ اکارت کے کیا معنی ہیں؟
- A) خوبصورت
- B) بےکار
- C) دیکھ بھال
- D) تباہ ہو جانا
سوتیلی ماں کس افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) انتظار حسین
- B) سعادت حسن منٹو
- C) سجاد ظہیر
- D) پریم چند
کالی داس نے کون سا ڈراما لکھا؟
- A) رستم و سہراب
- B) شکنتلا
- C) لہو اور قالین
- D) نیک پروین
ذیل میں سے امانت لکھنوی نے کون سا ڈرامہ لکھا؟
- A) سب رس
- B) رادھا کنہیا
- C) شکنتلا
- D) اندر سبھا
ڈرامہ رادھا کنہیا کس نے لکھا ہے؟
- A) آغا حشر
- B) ولی دکنی
- C) واجد علی شاہ
- D) امانت لکھنوی
لفظ شرح کے کیا معنی ہیں؟
- A) تباہ ہو جانا
- B) بےکار
- C) تناسب
- D) ناکام
سوتیلی ماں کس افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) احمد ندیم قاسمی
- B) غلام عباس
- C) ہادی رسوا
- D) پریم چند
ذیل میں سے پریم چند کا افسانہ کون سا ہے؟
- A) دس منٹ بارش میں
- B) صاحبِ کرامات
- C) بالکنی
- D) سوا سیر گیہوں
ذیل میں سے ارسطو کی کون سی کتاب ہے جس میں ڈرامے کے عناصر کا ذکر کیاگیا ہے؟
- A) بو طیقا
- B) مقالات
- C) لٹریری ہسٹریا
- D) متخیلہ
پریم چند کی افسانہ نگاری کا دوسرا اہم ترین پہلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- A) حسن پرستی
- B) معاشرت کی عکاسی
- C) اخلاقیات
- D) مذہبیت