MCQ Bank
مرزاطالب اسفحانی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سفر نامہ لکھا۔
- A) سفرِ فرہنگ
- B) سفرِ ہندوستان
- C) سفرِ پاکستان
- D) سفرِایران
شفیق الرحمن کی کتاب مذید حماقتیں کس نوعیت پر مشتمل ہے؟
- A) سفرنامہ
- B) خطوط
- C) ناول
- D) مزہ نگاری
سفر نامہ لکھنے کی ایک بنیادی شرط --------- ہے۔
- A) احساسِ تنہائ
- B) احساسِ خودفراموشی
- C) احساسِ پیاس
- D) احساسِ تہیر
اردو کا پہلا سفر نگار کون ہے؟
- A) ملاوجہی
- B) یوسف خان کمبل پوش
- C) جمیل جالبی
- D) مستنسر حسین ترار

شفیق الرحمان کے سفر نامے دجلہ میں کس ملک کے حالات و واقعات بیان کئے گئے ہیں؟

- A)
جرمنی

- B)
ایران

- C)
مصر

- D)
انگلستان

سفرنامہ دجلہ کی دوسری بڑی خصوصیت کیا ہے؟
- A) احساس
- B) پریشانی
- C) جزیت نگاری
- D) ناکامی
شفیق الرحمان کے سفر نامے دجلہ کے باپ دھند میں ۔۔۔۔۔۔ کا سفر بیان کیا گیاہے۔
- A) بہار
- B) خیالی
- C) حقیقی
- D) دنیاوی
وادیِ نیل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور گدھے افراط سے ملتے ہیں۔
- A) اونٹ
- B) بکرے
- C) پرندے
- D) گھوڑے
لفظ خمسین کے کیا معنی ہیں؟
- A) تیس
- B) ساٹھ
- C) چالیس
- D) پچاس
اردو ادب میں سفرنامہ کس مصنف کی تصنیف ہے ؟
- A) ڈاکٹر فرمان فتح پوری
- B) ڈاکٹر انورسدید
- C) ڈاکٹر شبیہ الحسن
- D) ڈاکٹرسید عبداللہ
درج ذیل میں سے کونسی کتاب شفیق الرحمن کی ہے؟
- A) مذید حماقتیں
- B) غبارِ خاطر
- C) انگارے
- D) باغ وبہار
محمد حسین آزاد نے کونسا سفرنامہ لکھا ؟
- A) سیرِ ایراق
- B) سیرِ جاپان
- C) سیرِ ہندوستان
- D) سیرِایران
یوسف خان کمبل پوش کے سفرنامے کا کیا نام ہے؟
- A) سفرِ ایران
- B) تاریخِ یوسفی
- C) سفرِ یوسف
- D) اونچا آسمان
امتیاز علی تاج کے والد نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے بچوں کی اصلاح کے لیے رسالہ نکالا۔
- A) پھول
- B) گلدستہ
- C) گلشن
- D) چمن
لفظ ابوالہول کا کیا مطلب ہے؟
- A) مراد
- B) ناکام
- C) خوف کا باپ
- D) حقیقی
لفظ سپھل کے کیا معنی ہیں؟
- A) ناکام
- B) کامیاب
- C) تنگ دست
- D) کشادہ
لفظ ضیافتِ طبع کے کیا معنی ہیں؟
- A) تواضع
- B) نفرت
- C) کوشش
- D) مشکل
دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے؟
- A) محمد حسین تارڑ
- B) خواجہ حسن نظامی
- C) جمیل ادین عالی
- D) محمد حمزہ فاروقی
اچھا سفرنامہ وہ ہے جس میں ----- کی گہرائ ہو۔
- A) بیان
- B) علمیات
- C) الفاظ
- D) مشاہدے
منکرے کون تھا؟
- A) چھٹا فرعون
- B) فرعون
- C) پانچواں فرعون
- D) افلاطون