MCQ Bank
امتیاز علی تاج کی بدولت اردو ڈرامے میں کون سا عنصر نمایاں ہوا؟
- A) ما فوق الفطرت عناصر
- B) حقیقت نگاری
- C) دیو مالایت
- D) انقلاب
ہم اپنے معمول کی زندگی کے جو مختلف کام سرانجام دیتے ہیں اُنہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شامل کرتے ہیں۔
- A) آپ بیتی
- B) اخبار
- C) خاکہ
- D) روزنامچہ

شفیق الرحمان کے سفر نامے دجلہ کے باپ دجلہ میں مصنف نے کس شہر میں پہنچ کر اپنے مصری دوست کو ٹیلی فون کیا؟

- A)

کراچی

- B)

قاہرہ

- C)

ٹوکیو

- D)

انگلینڈ

اردو ادب میں سفر نامہ کس نوعیت کی کتاب ہے؟
- A) حقیقی کہانی
- B) افسانوی
- C) داستانوی
- D) تحقیقی و تنقیدی
درج ذیل میں سے کون سی کتاب شفیق الرحمان کی ہے؟
- A) نیاب
- B) انگارے
- C) افکار
- D) حماقتیں
درج ذیل میں سے کس ڈراما نگار نے اپنے دور میں اردو ڈرامے کو بامِ عروج پر پہنچا دیا؟
- A) ڈاکٹر طارق عزیز
- B) ابنِ انشا
- C) امتیاز علی تاج
- D) مستنصر حسین تارڑ
سفر نامہ بنیادی طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر مشتعمل ہوتا ہے۔
- A) حیرت
- B) کہانی
- C) صداقت
- D) جھوٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرامے میں کسی نقطہِ خیال کو زندگی کے کسی ایک رُخ میں پیش کیا جاتا ہے۔
- A) طویل
- B) سہ بابی
- C) سوپ
- D) یک بابی
درج ذیل میں سے کون سا سفرنامہ شفیق الرحمان کا ہے؟
- A) حماقتیں
- B) دجلہ
- C) ایران میں اجنبی
- D) سفر در سفر
درج ذیل میں سے کون سا ڈرامہ امتیازعلی تاج نے لکھا ہے؟
- A) تلی پھٹ گئی
- B) اندر سبھا
- C) رادھا کنہیا
- D) شکنتلا
ابو الا اعجاز حفیظ صدیقی نے کس نام سے کشف لکھی؟
- A) کشف ذاتی اصلاحات
- B) کشف تحریری اصلاحات
- C) کشف تحقیقی اصلاحات
- D) کشف تنقیدی اصلاحات
شفیق الرحمان کی پہلی تصنیف کون سی ہے؟
- A) کِرنیں
- B) حماقتیں
- C) ایک آرزو
- D) مخزن
ڈرامہ سازش کس نے لکھا ہے؟
- A) امتیاز علی تاج
- B) آغا حشر کشمیری
- C) پطرس بخاری
- D) مرزا ادیب
کس سفرنامہ نگار نے اقبال کے خطوط کو مرطب کر کے سفرنامے میں ایک انوکھا تجربہ کیا؟
- A) ابنِ انشاء
- B) محمد حمزہ فاروقی
- C) قازی عبدلا غفار
- D) خواجہ حسن نظامی
اندلس میں اجنبی کس مصنف کا سفر نامہ ہے؟
- A) محمد حمزہ فاروقی
- B) خواجہ حسن نظامی
- C) مستنصر حسین تارڑ
- D) ابنِ انشاء
بیسویں صدی میں ڈرامے کو جدید تقاضوں سے کس نے ہم آگاہ کیا؟
- A) آغاہ حشر
- B) امانت لکھنوی
- C) امتیاز علی تاج
- D) واجد علی شاہ
درج ذیل میں سے کون سا سفرنامہ شبلی نعمانی کا ہے؟
- A) سفر نامہ روم ومصروشام
- B) سفرِایران
- C) تاریخِ یوسفی
- D) سفرِ فرنگ
امتیاز علی تاج نے سب سے زیادہ کون سی قسم کے ڈرامے لکھے؟
- A) طویل ڈرامے
- B) یک بانی ڈرامے
- C) اوپیرا
- D) سہ بابی ڈرامے
لفظ مرکب کے کیا معنی ہیں؟
- A) تنہائ
- B) دو چیزوں سے مل کر بننے والی چیز
- C) مشکل
- D) اہم

شفیق الرحمان کے سفر نامے دجلہ کے باپ ڈینیوب میں کس ملک کے حالات و واقعات بیان کئے گئے ہیں؟

- A)
جرمنی

- B)
انگلستان

- C)
مصر

- D)
ایران