MCQ Bank
ابن الوقت کس ناول نگار کا ناول ہے؟
- A) ڈپٹی نذیر احمد
- B) قرۃ العین حیدر
- C) پریم چند
- D) عبداللہ حسین
لفظ کنجڑا کے کیا معنی ہیں؟
- A) سبزی فروش
- B) لین دین کا کاروبار
- C) کپڑے کا تاجر
- D) پرچون فروش
چڑی چڑے کی کہانی کس مصنف کا افسانہ ہے؟
- A) پریم چند
- B) غلام عباس
- C) سجاد حیدر یلدرم
- D) سعادت حسن منٹو
لفظ بنیا کے کیا معنی ہیں؟
- A) سبزی فروش
- B) کپڑے کا تاجر
- C) لین دین کا کاروبار
- D) پرچون فروش
سپھل کے کیا معنی ہیں ؟
- A) اصل
- B) مشہوریت
- C) نقل
- D) کامیاب
شبلی نعمانی نے کون سا سفر نامہ لکھا؟
- A) سفرنامہ ایران
- B) سفر نامہ اندلس
- C) سفر نامہ افغانستان
- D) سفر نامہ روم ومصروشام
شفیق الرحمان کے سفر ناموں کی نمایاں اور منفرخصوصیت کیا ہے؟
- A) تصویر نگاری
- B) علامت نگاری
- C) لفظوں کی بناوٹ
- D) مزہ نگاری
ڈراما "شیخ برادران" کس ادیب کا لکھا ہوا ہے؟
- A) امانت لکھنوی
- B) کالی داس
- C) محمد یونس
- D) امتیاز علی تاج
شفیق الرحمن کا سفرنامہ "دجلہ" کا باپ "دھند" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرمبنی ہے۔
- A) روانگی
- B) مایوسی
- C) ظرافت
- D) حیرت
درج ذیل میں سے کونسا سفرنامہ ابنِ انشاء کا ہے؟
- A) ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں
- B) نظرِنامہ
- C) سات سمندر پار
- D) اندلس میں اجنبی
خانہِ بدوش کس سفرنامہ نگار کا سفرنامہ ہے؟
- A) محمد حسین تارڑ
- B) شبلی نعمانی
- C) مولانا آزاد
- D) حسن نظامی
درج ذیل میں سے کونسا سفرنامہ بیگم اختر ریاض الدین کا ہے؟
- A) دنیا گول ہے
- B) اندلس میں اجنبی
- C) سات سمندر پار
- D) نظرِنامہ
خفرے کون تھا؟
- A) چھٹا فرعون
- B) پانچواں فرعون
- C) افلاطون
- D) فرعون
ڈرامہ انار کلی کا مصنف کون ہے؟
- A) آغا حشر کشمیری
- B) مرزا ہادی رسوا
- C) مرزا ادیب
- D) امتیاز علی تاج
امتیاز علی تاج کی والدہ نے عورتوں کی اصلاح کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام سے رسالہ نکالا۔
- A) تہذیبِ نسواں
- B) کارواں
- C) تہذیبِ اخلاق
- D) نقوش
شفیق الرحمن کا سفرنامہ دجلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفرکی روداد ہے۔
- A) مشرقی سفر
- B) خیالی
- C) سفرِ جاپان
- D) مغربی سفر
درج ذیل میں سے پطرس بخاری کی کون سی تصنیف ہے؟
- A) گبرِ خاطر
- B) تخلیقاتِ پطرس
- C) تنقیدِ پطرس
- D) آوازِ دوست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یک بابی ڈرامے کی خصوصیت ہے۔
- A) سادگی
- B) اختصار
- C) مشکل پسندی
- D) طوالت
ڈرامہ پرتھوی راج کا اہم کردار کونسا ہے؟
- A) سورج
- B) مہک
- C) چاند
- D) گلشن
مندرجہ ذیل میں سے امتیاز علی تاج کا ڈراما کون سا ہے؟
- A) ننگے پاؤں
- B) آبلہ پا
- C) قرطبہ کا قاضی
- D) دھوپ چھاؤں