MCQ Bank
معروضی جانچ میں ــــــــــــــ کی پاسداری کرنا ضروری ہوتا ہے۔
- A) جانچ
- B) سوالات
- C) معروض
- D) نفسِ مضمون
اضافی مطالعہ کا اہم ترین ذریعہ ــــــــــــــــــــــــ ہے۔
- A) اسباق
- B) نصاب
- C) کتب خانہ
- D) کتاب
سوالات ہمیشہ طلبا کی ــــــــــــــــــــ کے مطابق ہونے چاہئیں۔
- A) شخصیت
- B) جسمانی سطح
- C) ذہنی سطح
- D) پسند
۔ــــــــــــــ سے مراد وہ امتحانی طریقہ ہے جو سکول کی سطح پر منعقد کیا جاتا ہے۔
- A) بحث
- B) انٹرویو
- C) مشق
- D) کالس ٹیسٹ
ــــــــــــــــ کی عدم دستیابی سے بچوں کی آزمائش متاثر ہو سکتی ہے۔
- A) آسان پرچہ
- B) بار بار ہدایات
- C) پر شور ماحول
- D) پر سکون نشستوں
بحث کے لئے دیا جانے والا موضوع طلبا کی ــــــــــــــــــــــ کے مطابق ہونا چاہیے۔
- A) تیاری
- B) ذہنی سطح
- C) شخسیت
- D) پسند
معروضی جانچ میں اصل موضوع سےــــــــــــــ کی گنجائش نہیں ہوتی۔
- A) نسبت
- B) آگہی
- C) مطابقت
- D) گریز
تعلیمی سیر سے بچوں کی ـــــــــــــــــــ میں بہتری آتی ہے۔
- A) قوتِ مشاہدہ
- B) کھیل کود کی عادت
- C) تعلیمی صلاحیت
- D) تحصیلِ تعلیم
تین ماہ کی ذیلی منزل کی تکمیل پر منعقد ہونے والی جامع جانچ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائزہ کہتے ہیں۔
- A) ہفتہ وار
- B) سہ ماہی
- C) سالانہ
- D) ماہانہ
ـــــــــــــــــــــــسے مراد وہ آزمایشیں ہیں جو سکول کے اساتذہ کے بجائے ماہرینِ تعلیم ترتیب دیتے ہین۔
- A) کلاس ٹیسٹ
- B) مشقیں
- C) معیاری ٹیسٹ
- D) انٹرویو
ہر معیاری سکول سے توقع کی جاتی ہے کہ وہاں ــــــــــــــــــــــــکی اطمینان بخش تعداد ہو۔
- A) متعلمین
- B) اساتذہ
- C) معیاری کتب
- D) کمروں
گہرے مطالعہ کا پہلا اصول یہ ہے کہ پرھی جانے والی تحریر کا موضوع بچے کے لئے ــــــــــــــــــــــــــــ نہ ہو۔
- A) اجنبی
- B) دیکھا ہوا
- C) مانوس
- D) پڑھا ہوا
زبانی جانچ سے مراد آزمائش کا وہ طریقہ ہے جس میں متعلم کو ــــــــــــــــ طور پر پرکھا جاتا ہے۔
- A) تحریری
- B) زبانی
- C) تدریسی
- D) تعلیمی
لکھائی کی جانچ میں ــــــــــــــــــــکے استعمال کو بھی جانچا جاتا ہے۔
- A) مکالموں
- B) رموزِ اوقاف
- C) بیان
- D) تقریر
ششماہی جائزہ ــــــــــــــــــــــ کے لئے موزوں نہیں۔
- A) بڑی جماعتوں
- B) اعلیٰ
- C) ثانوی
- D) چھوٹی جماعتوں
۔ــــــــــــــــــــــ میں خالی جگہ پر کروائی جاتی ہے۔
- A) کثیر الانتخابی سوالات
- B) تکمیلی مد
- C) صحیح غلط مد
- D) مماثل مد
ششماہی جانچ میں نصاب کو ــــــــــــــــــ حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔
- A) پانچ
- B) چار
- C) دو
- D) تین
سال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک پڑھائے گئے اسباق کی جامع جانچ کو ششماہی جائزہ کہتے ہیں
- A) ابتدا
- B) دوران
- C) وسط
- D) انجام
صفات یا خصوصیات کو کرداروں کی صورت میں پیش کرنے کو ــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- A) تمثیل
- B) کرداری پیشکش
- C) تجربہ
- D) توصیف
ـــــــــــــــ سے بچوں میں پرھنے کا رجحان پیدا ہو سکتا ہے۔
- A) زبردستی کرنے
- B) نصاب کے مکمل نہ ہونے کے ڈر سے
- C) بار بار کی تاکید
- D) ڈانٹ ڈپٹ