MCQ Bank
لفظ ’’ اشتیاق‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) نفرت
- B) مہمل
- C) ارادہ
- D) شوق
لفظ ’’آبریزی ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) دانٹ دینا
- B) بڑھاوا دینا
- C) شرمندہ کرنا
- D) پشیمان ہونا
نصیر پریم چند کے کس افسانے کا اہم کردار ہے؟
- A) واردات
- B) حج اکبر
- C) دودھ کی قیمت
- D) زادراہ
چڑی چڑے کی کہانی کس مصنف کا افسانہ ہے؟
- A) سعادت حسن منٹو
- B) پریم چند
- C) غلام عباس
- D) سجاد حیدر یلدرم
نیا قانون کس معروف افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) غلام عباس
- B) کرشن چندر
- C) پریم چند
- D) سعادت حسن منٹو
مجھے میرے دوستوں سے بچاو کس مصنف کا افسانہ ہے
- A) سجاد حیدر یلدرم
- B) احمد ندیم قاسمی
- C) غلام عباس
- D) پریم چند
ناول ایامیٰ کا موضوع کیا ہے؟
- A) عورتوں کی تعلیم و تربیت
- B) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
- C) معاشرتی اصلاح
- D) جد ید تعلیم پر تنقید
ناول توبہ النصوح کا موضوع کیا ہے؟
- A) معاشرتی اصلاح
- B) اربابِ اختیار کے معاملات
- C) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
- D) ایک سے زائد شادیوں کے نقصانات
سجاد حیدر یلدرم کا افسانوی مجموعہ کس نام سے شائع ہوا ہے؟
- A) یوستان
- B) خیالستان
- C) نرنگ خیال
- D) د بستان
درج ذیل افسانوں میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا ہے؟
- A) کپاس کا پھول
- B) اوور کوٹ
- C) کفن
- D) مجھے میرے دوستوں سے بچاو
دایہ پریم چند کے کس افسانے کا اہم کردار ہے؟
- A) واردات
- B) زادراہ
- C) حج اکبر
- D) کفن
باغ باغ ہونا کے کیا معنی ہیں ؟
- A) پریشان ہونا
- B) خطرناک
- C) خوش ہونا
- D) خبر دار کرنا
مجھ کو ایک ایسی کتاب کی جستجو ہوئی جو اخلاق و نصائح سے بھری ہوئی ہو اور ان معاملات میں جو عورتوں کی زندگی میں پیش آتے ہیں اور عورتیں اپنے توہمات اور جہالت اور گجرائی کی وجہ سے ہمیشہ ان میں مبتلائے رنج و مصیبت رہا کرتی ہیں‘ ان کے خیالات کی اصلاح اور ان کی عادات کی تہذیب کرے اور کسی دلچسپ پیرائے میں ہو جس سے ان کا دل نہ اکتائے‘ طبیعت نہ گھبرائے۔‘ یہ کس کتاب کا دیباچہ ہے؟
- A) نئے سال کے تحفے
- B) مراۃ العروس
- C) دجلہ
- D) آب گم
لفظ بزار کے کیا معنی ہیں؟
- A) لین دین کا کاروبار
- B) سبزی فروش
- C) پرچون فروش
- D) کپڑے کا تاجر
زاد راہ کس معروف افسانہ نگار کا افسانہ ہے؟
- A) سعادت حسن منٹو
- B) غلام عباس
- C) پریم چند
- D) احمد ندیم قاسمی
ناول بنات النعش کا موضوع کیا ہے؟
- A) جرائم کی تحقیقات
- B) اوہام باطلہ کی تردید
- C) بچیوں کی اصلاح
- D) بیوہ عورتوں کی کسمپرسی
ناول توبہ التوح کا اہم کردار کون سا ہے؟
- A) نعیم
- B) شرافت
- C) خوجی
- D) ظاہر دار بیگ
ایامیٰ کس کا تحریر کردہ ناول ہے؟
- A) غلام عباس
- B) جمیلہ ہاشمی
- C) ڈپٹی نذیر احمد
- D) قرۃ العین حیدر
لفظ ’’آبریزی ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) دانٹ دینا
- B) پشیمان ہونا
- C) شرمندہ کرنا
- D) بڑھاوا دینا
لفظ ’’حجت بحث‘‘ کے کیا معنی ہیں؟
- A) تنقید
- B) ضوش آمد
- C) دلیل
- D) نالائق