MCQ Bank
سوالات کے دوران ــــــــــــــــ سے گریز کیا جائے۔
- A) تمسخر
- B) تکرار
- C) مداخلت
- D) ستائش
ــــــــــــــــــ میں طلبا کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔
- A) تدریسی طریقہ
- B) مطالعاتی طریقہ
- C) مباحثی طریقہ
- D) تعلیمی طریقہ
اضافی مطالعہ ــــــــــــــــــ کو بھی جلا بخشتا ہے۔
- A) منفی سوچ
- B) شخصی رویوں
- C) کرداری بگاڑ
- D) تفہیمی صلاحیتوں
پرچہ بناتے ہوئے منصوبہ بندی کا دوسرا پہلوـــــــــــــــــــ ہے۔
- A) مقاصد کا تعین
- B) امتحانی خاکہ بنانا
- C) نفسِ مضمون کا تعین
- D) جانچ کا معیار بنانا
معروضی جانچ میں ـــــــــــــــــــــــ کا فقدان ہوتا ہے۔
- A) معیار
- B) توضیح و تشریح
- C) اختصار
- D) میکانکی انداز
متعلقہ امور میں معلومات کے حصول کے لیے نصابی کتب کے علاوہ پڑھنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟
- A) جبری مطالعہ
- B) اضافی مطالعہ
- C) بنیادی مطالعہ
- D) مشقی مطالعہ
خالی جگہ پر کرناـــــــــــــــــجانچ کی ذیل میں آتے ہیں۔
- A) رشریحی
- B) توضیحی
- C) زبانی
- D) معروضی
ماہانہ جائزہ میں ـــــــــــــــــــــــ جائزہ لیا جاتا ہے۔
- A) تحریری
- B) تقریری
- C) تحریری و تقریری
- D) سرسری
امتحانی مرکز میں ـــــــــــــــــ کی آمد و رفت بھی بچوں کی آزمائش کو متاثر کرتی ہے۔
- A) طلبا
- B) ان میں سے کوئی بھی نہیں
- C) اننتظامیہ
- D) افراد
بیت بازی سے ـــــــــــــــــ سے آگاہی ہوتی ہے۔
- A) سیاست
- B) سماج
- C) تشبیہات اور تلمیحات
- D) ثقافت
مضمونی نوعیت کےسوالات میں معیار بندی نہایت ــــــــــــــــــــ ہو جاتی ہے۔
- A) حساس
- B) آسان
- C) مشکل
- D) دشوار
ساتٹھ فیصد سے زائد نمبروں پر ـــــــــــــــــــ ڈویژن بنتی ہے۔
- A) فسٹ
- B) تھرڈ
- C) سیکند
- D) فیل
ـــــــــــــــ کے لئے کوئی خاص موضوع ہوتا ہے۔
- A) مطالعہ
- B) تقریر
- C) تحریر
- D) مقابلہ
سوالات ایسے ہونے چاہیں کہ ـــــــــــــــــــــــ کی حوصلہ شکنی ہو۔
- A) بے اعتمادی
- B) حافظہ
- C) یادداشت
- D) رٹے
سالانہ جائزہ ـــــــــــــــــ طلبا کے لئے سہولت کا باعث ہے۔
- A) کم پڑھنے والے
- B) لائق
- C) کمزور
- D) نا لایق
مقابلہ کے موضوعات کوبچوں کی ــــــــــــــ مطابق ہونا چاہئے۔
- A) پسند
- B) شخصیت
- C) ذہنی سطح
- D) جسمانی سطح
اضافی مطالعہ کےاعلیٰ سطحی طریقے ـــــــــــــــــ ہیں۔
- A) تین
- B) پانچ
- C) چار
- D) دو
جوابی کاپی کی پڑتال کے وقت ـــــــــــــــــ سےآگہی ضروری ہے۔
- A) تدریس کے مقاصد
- B) طلبا کی توقعات
- C) جانچ کے اصولوں
- D) نصاب
اغلاط کی تصحیح ـــــــــــــــــ بغیر کی جائے۔
- A) تکرارکے
- B) اعلان کئے
- C) نام لئے
- D) شور مچائے
پرچہ بناتے ہوئے نصاب کےــــــــــــــــــ کا دھیان رکھا جانا چاہیے۔
- A) عنوانات
- B) مقاصد
- C) معیار
- D) موضوعات