MCQ Bank
تدریس کے دوران انفرادی تربیت کے ساتھ ساتھ اجتماعی اعتبار سے بھی ـــــــــــــ کے اصول بتانا ضروری ہین۔
- A) زندگی
- B) تعلیم
- C) تدریس
- D) تفریح
جماعت ـــــــــــ میں طالب علم اپنے مشاہدات کے حوالے سے رائے قائم کر سکتے ہیں۔
- A) پریپ
- B) اول
- C) دوم
- D) سوم
جماعت ـــــــــــ کا طالب علم ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کو پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔
- A) چہارم
- B) اول
- C) سوم
- D) دوم
جماعت ــــــــــــ کے بچے خواب سنانے پر قدرت حاصل کر لیتے ہیں۔
- A) سوم
- B) اول
- C) نرسری
- D) دوم
سبق کی تیاری ------- طور پر کی جائے تو معلم کبھی بھی تدریس کے عمومی اور خصوصی کو فراموش نہیں کر سکتا۔
- A) سادہ
- B) پیچیدہ
- C) معیاری
- D) غیر معیاری
-جماعت ــــــــــــکا طالب علم چیزوں کی جزئیات بیان کرنے پر قدرت رکھتا ہے
- A) چہارم
- B) اول
- C) پنجم
- D) سوم
جماعت ــــــــــــکا طالب علم اپنی خواہشات کا واضح اور موثر اظہار کر سکتا ہے۔
- A) دوم
- B) چہارم
- C) پنجم
- D) سوم
جماعت ــــــــــــ کے طالب علم کتب خانےسے اپنی پسندیدہ کتاب کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) دوم
- C) اول
- D) سوم
جائزہ ایک ـــــــــــــــــــــ اصطلاح ہے۔
- A) جدید
- B) شاعرانہ
- C) ادبی
- D) قدیم
جماعت ــــــــــ کے طلبا صحیح اور غلط تلفظ میں امتیاز کر لیتے ہیں۔
- A) دوم
- B) نرسری
- C) سوم
- D) اول
جماعت میں ـــــــــــــــــ کی وجہ سے طلبا سبق میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔
- A) تدریس کی فضا
- B) مقابلہ کی فضا
- C) تعلیم کی فضا
- D) تفریح کی فضا
-جماعت ــــــــــکے طالب علم سکول کے سامان کی حفاظت کر سکتے ہیں
- A) سوم
- B) چہارم
- C) ول
- D) دوم
کیفیتی کارکردگی سے مراد ـــــــــــــــــــ ہے۔
- A) معیاری جائزہ
- B) تدریسی جائزہ
- C) تعلیمی جائزہ
- D) عددی جائزہ
جماعت ــــــــــــــــــــ تک پہنچتے پہنچتے نصاب کے مقاصد اور اہداف وسیع تر ہو جاتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) پنجم
۔ــــــــــــــ طریقِ امتحان میں جانچ کا کافی حد تک دار و مدار معلم کی پسند اور نا پسند پر ہوتا ہے۔
- A) مضمونی
- B) قدری
- C) تدریسی
- D) مغربی
نوعیت کے اعتبار سے اسباق کی ــــــــــــــــــاقسام ہیں۔
- A) دو
- B) چار
- C) تین
- D) پانچ
جماعت ـــــــــــــــ کے طلبا کو لغت بینی کا شوق ہوتا ہے۔
- A) پنجم
- B) چہارم
- C) سوم
- D) ہفتم
سبق کی تیاری میں ابتداء ہی میں الفاظ کے ــــــــــــــــــــبھی تیار کر لیے جاتے ہیں۔
- A) جملے
- B) مترادف
- C) معنی
- D) متضاد
سبق کی تیاری پہلے سے مکمل ہو تو طلبا کو ــــــــــــــــ کے زیادہ مواقع ملتے ہیں۔
- A) بولنے
- B) لکھنے
- C) سیکھنے
- D) پڑھنے
جماعت ـــــــــــ کے طالب علم تیزی سے قرات کرتے ہوئے عبارت کو سمجھ سکتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) اول