MCQ Bank
لسانی جائزہ کا دوسرا پہلو ـــــــــــــــــــہے۔
- A) قواعد
- B) انشا
- C) ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
- D) مطالعہ
-جماعت ــــــــــــــکے طالب علم کی گفتگو اور بات چیت دلائل پر مبنی ہوتی ہے
- A) دوم
- B) پنجم
- C) سوم
- D) چہارم
جماعت ــــــــ کے طالب علم سمعی معاونات کی تفہیم کر سکتے ہیں۔
- A) اول
- B) پریپ
- C) دوم
- D) سوم
-جماعت ـــــــــــــــــکے طالب علم سادہ خطوط اور مضامین لکھ سکتے ہیں
- A) سوم
- B) اول
- C) دوم
- D) چہارم
-جماعت ــــــــــــــ-کا طلب علم اپنے سکول کو سجانے کا شوق رکھتا ہے
- A) سوم
- B) دوم
- C) اول
- D) چہارم
جماعت ــــــــ کے طالب علم اخبار پڑھنے کی صلاحیت حاصل کر لیتے ہیں
- A) پریپ
- B) سوم
- C) اول
- D) دوم
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم نطم کا مرکزی خیال لکھ سکتے ہیں۔
- A) ہفتم
- B) پنجم
- C) سوم
- D) دوم
-جماعت ـــــــــــــکا طالب علم فطری مناظر پر موثر گفتفو کر سکتا ہے
- A) پنجم
- B) اول
- C) چہارم
- D) سوم
-جماعت ـــــــــــــــ-کے طلبا سمعی آلات سے لطف اندوز ہونا سیکھ لیتے ہیں
- A) پنجم
- B) دوم
- C) چہارم
- D) اول
پیمائش ـــــــــــــــــــــــــجانچ ہے۔
- A) نصابی
- B) جزوی
- C) معیاری
- D) کلی
کس جماعت کے طلبہ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ کتب خانے سے اپنی پسندیدہ کتاب کا انتخاب کر سکیں؟
- A) دوم
- B) سوم
- C) ہفتم
- D) چہارم
جماعت ـــــــــــــ کا طالب علم روزنامچہ لکھنے کی طرف راغب ہوتا ہے۔
- A) دوم
- B) سوم
- C) اول
- D) نرسری
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم تخلیقی کہانی لکھبے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) سوم
- C) ہشتم
- D) چہارم
جماعت ـــــــــــ کے طالب علم باتوں کو ترتیب سے ذہن نشین کر سکتے ہیں۔
- A) دوم
- B) اول
- C) نرسری
- D) سوم
جماعت سوم کے طلبا آداب ــــــــــــــ سے آگاہ ہوتے ہیں
- A) خوردو نوش
- B) نشست و برخاست
- C) تقریر
- D) مجلس
جماعت ـــــــــــــــ میں بچوں کو یہ شعور حاصل ہوتا ہے کہ مطالعاتی اسباق دراصل عملی زندگی میں مفید ہوتے ہیں۔
- A) ششم سے ہشتم
- B) سوم
- C) چہارم
- D) پنجم
سبق کو ـــــــــــــــــ کے مطابق ترتیب دینا بہت ضروری ہے۔۔
- A) زندگی
- B) شخصیت
- C) تدریس
- D) تعلیم
کوئی بھی سبق ایک ــــــــــــــــــ میں نہیں پڑھایا جا سکتا۔
- A) زبان
- B) نشست
- C) جماعت
- D) لہجہ
جماعت ـــــــــــــــ کے طلبا مکالمہ نویسی کے اصولوں سے آشنا ہوتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) ہشتم
- C) سوم
- D) چہارم
کمیتی کارکردگی سے مراد ــــــــــــــــــــــجائزہ ہے۔
- A) تعلیمی
- B) معیاری
- C) عددی
- D) قدری