MCQ Bank
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم خط درخواست اور رسید لکھنے پر قدرت رکھتے ہین۔
- A) پنجم
- B) ہشتم
- C) سوم
- D) چہارم
-۔ـــــــــــــ کے مضامین میں قدری جانچ کسی حد تک غیر موزوں ہے
- A) سائنس
- B) زبان
- C) فنون
- D) تاریخ
جماعت ــــــــــــ کے طالب علم بنیادی اخلاقی اقدار پر عمل کرنے لگتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) اول
- D) دوم
-جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم کو روداد نویسی اور آپ بیتی کے ضوابط سے آشنائی ہوتی ہے
- A) پنجم
- B) ہشتم
- C) سوم
- D) چہارم
جماعت ــــــــکا طالب علم اخبارات اور رسائل کو روانی سے پڑھنے پر قدرت رکھتا ہے۔
- A) دوم
- B) چہارم
- C) سوم
- D) پنجم
تعلیمی جائزہ ایک ــــــــــــــــــــ اصطلاح ہے۔
- A) ادبی
- B) وسیع
- C) تفریحی
- D) تعلیمی
تعلیمی جائزہ ـــــــــــــــــــــ کی کارکردگی اور صلاحیتوں کا جائزہ لیتا ہے۔
- A) معلم
- B) کمرہ جماعت
- C) تدریس
- D) نصاب
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم تلخیص نگاری بھی کر سکتے ہیں۔
- A) ششم سے ہشتم
- B) پنجم
- C) چہارم
- D) سوم
جماعت ــــــــــــکا طالب علم قدرتی وسائل کے بہتر استعمال کا شعور رکھتا ہے۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) اول
- D) دوم
جماعت سوم کے بچوں کو ــــــــــــــ لب و لہجہ کی کوشش کرنی چاہئے۔
- A) روایتی
- B) بناوٹی
- C) درست
- D) پر اثر
جماعت ــــــــــــ کا طالب علم تصویر دیکھ کر واقعہ بیان کر سکتا ہے۔
- A) دوم
- B) سوم
- C) پنجم
- D) چہارم
جماعت ـــــــــــ کے طالب علم کہانی سن کر اس سےنتیجہ اخذ کر سکتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) سوم
- C) چہارم
- D) دوم
-ہر برٹ سپنسر کے بتائے گئے اقدامات میں سے آخری ـــــــــــــــــــــــ ہے
- A) توضیح و تشریح
- B) تعمیم
- C) اطلاق و اعادہ
- D) پیشکش
جماعت ـــــــــــ کےطالب علم کو اخبارات اوررسائل میں دلچسپی لینی چاہئے۔
- A) اول
- B) دوم
- C) چہارم
- D) سوم
جماعت ــــــــ کے طالب علم اپنے سامنے ہونے والے اعمال اور حرکات اور سکنات کی نقل کر سکتے ہیں۔
- A) پریپ
- B) دوم
- C) سوم
- D) اول
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم ہم نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) ہفتم
- C) سوم
- D) پنجم
جماعت ـــــــــــکا طالب علم سکول اسمبلی میں پر اعتماد انداز میں اظہارِ خیال کر سکتا ہے۔
- A) سوم
- B) پنجم
- C) دوم
- D) چہارم
جماعت ــــــــــــ کا طالب علم موثر طور پر تحت اللفظ میں اشعار پڑھ سکتا ہے۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) پنجم
-جماعت ـــــــــــــــکےطلبا کو باہمی تعاون کی عادت ہو جاتی ہے
- A) چہارم
- B) سوم
- C) پنجم
- D) دوم
جماعت سوم میں بچے ـــــــــــــ آواز اور رفتار میں بات کر سکتے ہیں۔
- A) غیر واضح
- B) مبہم
- C) مناسب
- D) آہستہ