MCQ Bank
جماعت ــــــــــــــــ کا طالب علم توضیح و تشریح کے بغیر پڑھے ہوئے مواد کا وضاحتی بیان کر سکتا ہے۔
- A) اول
- B) سوم
- C) چہارم
- D) دوم
جماعت ـــــــــــ کے طالب علم تصویر سے کہانی بنانے کی مہارت رکھتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) دوم
- C) چہارم
- D) سوم
جماعت ــــــــــ کے طلبا سرگوشی کی تفہیم اور اظہار پر قدرت حاصل کر لیتے ہیں۔
- A) سوم
- B) اول
- C) نرسری
- D) دوم
ذاتی مفاد کے بجائے قربانی کا جذبہ جماعت ـــــــــــــ تک بیدار ہو جاتا ہے۔
- A) دوم
- B) پنجم
- C) اول
- D) سوم
تعلیمی جائزہ ـــــــــــــــــــــــجانچ ہے۔
- A) قدری
- B) شماری
- C) اعدادی
- D) مقداری
-جما عت ــــــــکے طالب علم طویل تقاریر یا گفتگو سے الجھاو کا شکار نہیں ہوتے
- A) اول
- B) چہارم
- C) دوم
- D) پنجم
جماعت ـــــــــــــــ کے طلبا غور و فکر کے عادی ہوتے ہیں۔ اور اپنے مسائل کا حل خود ڈھونڈتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) ہشتم
- C) چہارم
- D) سوم
انشائی لوازمات مین سب سے اہم ــــــــــــــــــــ ہے۔
- A) تدریس
- B) عبارت کی مہارت
- C) گفتگو کی مہارت
- D) تحریر کی مہارت
جماعت ــــــــــــــــکے طالب علم نسبتاً ضخیم کتابیں پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
- A) پنجم
- B) سوم
- C) چہارم
- D) دوم
پیمائش ایک ـــــــــــــــــــــــــــاصطلاح ہے۔
- A) شاعرانہ
- B) ادبی
- C) روایتی
- D) جدید
ـــــــــــــــــ جماعت سے بڑے بچوں کو اضافی مطالعہ کا شوق ہو جاتا ہے۔
- A) تیسری
- B) چوتھی
- C) دوسری
- D) پانچویں
جماعت ــــــــــــــ کےطلبا میں اپنی مدد آپ کے جذبات فروغ پانے لگتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) دوم
- C) اول
- D) سوم
-جماعت ـــــــــــــــ کے طلبا اپنی ثقافتی روایات سے آگاہ ہوتے ہیں۔اور اپنے تہواروں کو درست طور پر منانے کا سلیقہ رکھتےہیں
- A) پنجم
- B) چہارم
- C) ہفتم
- D) سوم
ایسا سبق جس کا مقصد طلبا میں نظم و بثر کا ذوق پیدا کرنا ہو ـــــــــــــــــــــ کہلا تا ہے۔
- A) وقوفی سبق
- B) ذوقی سبق
- C) نثری سبق
- D) مشقی سبق
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم نظم کے اشعار کی جداگانہ سادہ تشریح کر سکتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) ششم
- D) پنجم
اعادہ کی ــــــــــــــــاقسام ہیں۔
- A) دو
- B) پانچ
- C) چار
- D) تین
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم مشاہیرِ تاریخ اسلام سے واقفیت رکھتے ہیں۔
- A) سوم
- B) ہشتم
- C) چہارم
- D) پنجم
تدریسی عمل میں طلبا کی ــــــــــــــــــــــ کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
- A) فکر
- B) شرکت
- C) سوچ
- D) شخسیت
جماعت ــــــــــ کا طالب علم مفاد عامہ کے پیغام پڑھ سکتا ہے۔
- A) نرسری
- B) سوم
- C) اول
- D) دوم
جماعت ــــــــ کے طالب علم سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ خط نسخ اور خط نستعلیق پڑھنے پر قادر ہو جائے۔
- A) دوم
- B) نرسری
- C) اول
- D) سوم