MCQ Bank
۔ـــــــــــــــ کے ذریعے معلم کو نصاب پر نظرِ ثانی کا موقع مل جاتا ہے۔
- A) مضمونی طریقے
- B) موضوعی طریقے
- C) قدری جانچ
- D) محدود طریقے
جائزہ اور پیمائش سے ــــــــــــــــــــــــــکا محاسبہ بھی ہو جاتا ہے۔
- A) متعلم
- B) معلم
- C) تعلیمی نظام
- D) نصاب
جماعت ــــــــــ کے طلبا گذشتہ دن کی روداد ترتیب سے بیان کرنےپر قادر ہوتے ہیں۔
- A) دوم
- B) نرسری
- C) سوم
- D) اول
استحسان میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ متعلم کس حد تک ـــــــــــــــــــ کر سکتا ہے۔
- A) تصور
- B) تنقید
- C) تحسین
- D) تفہیم
-لسانی جائزہ کے ـــــــــــــــــــــــــ پہلو ہیں
- A) پانچ
- B) دو
- C) چار
- D) تین
سبق کی ــــــــکی گئی ہو تو معلم کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔
- A) تدریس
- B) تیاری
- C) تفہیم
- D) تشکیل
جماعت سوم کا طالب علم ـــــــــــ کی املا کر سکتا ہے۔
- A) سہ حرفی الفاظ
- B) مختصر جملوں
- C) عبارت
- D) دو حرفی الفاظ
جماعت ـــــــــــکے طالب علم کو اس قابل ہونا چاہیے کہ مشاہدات کی تحریری پیش کاری کر سکے۔
- A) چہارم
- B) پنجم
- C) سوم
- D) دوم
-سبق کی تیاری کے ـــــــــــــــمیں تمام تدابیر اور سرگرمیاں ترتیب سے درج کی جاتی ہیں
- A) نقشے
- B) درجے
- C) خاکے
- D) مرحلے
-جماعت ـــــــــــکا طالب علم اپنے مشاہدات اور تا ثرات کا رواں بیان کرنے پر قدرت رکھتا ہے
- A) پنجم
- B) دوم
- C) چہارم
- D) سوم
جماعت ـــــــــــــــ کے طالب علم محاورات اور تراکیب کو اپنے جملوں میں استعمال کرنے پر قدرت رکھتے ہیں۔
- A) سوم
- B) ہشتم
- C) چہارم
- D) پنجم
اردو میں ہجوں عبارات اور قواعد کا علم دینے والے اسباق کو ـــــــــــــکہتے ہیں۔
- A) مشقی اسباق
- B) زوقی اسباق
- C) عبارتی اسباق
- D) وقو فی اسباق
کمیتی اور کیفیتی دونوں حوالوں سے متعلم کی کارکردگی جانچنے کا عمل ــــــــــــــــــکہلاتا ہے۔
- A) تعلیمی جائزہ
- B) تدریس
- C) اندازہ
- D) نتیجہ
-جماعت ـــــــــــــــــکے طالب علم کو ا ملا ئی اغلاط سے پرہیز کرنا چاہیے
- A) دوم
- B) سوم
- C) پنجم
- D) چہارم
تعلیمی جائزہ سے ــــــــــــــــــــــــ تبدیلیوں کا تعین ہو جاتا ہے۔
- A) تعلیمی
- B) نصابی
- C) انتظامی
- D) تفریحی
وقوفی سبق کی پیشگی تیاری میں ــــــــــــــــــسب سے پہلا مرحلہ ہے۔
- A) الفاظ اور معنی
- B) طلبا کی سابقہ واقفیت کا لحاظ
- C) تعمیم
- D) اشاراتِ سبق کی ترتیب
سبق کی باقاعدہ تدریس کے مرحلے کوہر برٹ سپنسر ــــــــــــــــــــــ کا نام دیتا ہے۔
- A) اعادہ
- B) توضیح
- C) تعمیم
- D) پیشکش
تدریسی عمل میں ایک کیا خاص چیز ہوتی ہے؟
- A) مکمل معلومات
- B) مقاصد
- C) ترتیب
- D) صول
جماعت ــــــــــــــ کے طالب علموں کے لئے معلومات کی ترسیل سیر و تفریح کے ذریعے کی جاتی ہے۔
- A) دوم
- B) سوم
- C) چہارم
- D) پنجم
-جماعت ــــــــــــــکے طالب علم کو جماعتی چاٹ بنانے کا سلیقہ آ جانا چاہئیے
- A) سوم
- B) دوم
- C) چہارم
- D) اول