MCQ Bank
نوعیت کے اعتبار سے اسباق کی ــــــــــــــــــاقسام ہیں۔
- A) دو
- B) چار
- C) تین
- D) پانچ
جماعت ـــــــــــــــ کے طلبا کو لغت بینی کا شوق ہوتا ہے۔
- A) پنجم
- B) چہارم
- C) سوم
- D) ہفتم
سبق کی تیاری میں ابتداء ہی میں الفاظ کے ــــــــــــــــــــبھی تیار کر لیے جاتے ہیں۔
- A) جملے
- B) مترادف
- C) معنی
- D) متضاد
سبق کی تیاری پہلے سے مکمل ہو تو طلبا کو ــــــــــــــــ کے زیادہ مواقع ملتے ہیں۔
- A) بولنے
- B) لکھنے
- C) سیکھنے
- D) پڑھنے
جماعت ـــــــــــ کے طالب علم تیزی سے قرات کرتے ہوئے عبارت کو سمجھ سکتے ہیں۔
- A) چہارم
- B) سوم
- C) دوم
- D) اول
-جماعت ــــــــــــکا طالب علم دستی تحریروں اور قلمی نسخوں کی قرات پر قادر ہوتا ہے
- A) دوم
- B) چہارم
- C) پنجم
- D) سوم
سابقہ تربیتی مطالعہ کی جانچ ـــــــــــــــ کے بغیر ممکن نہیں۔
- A) نصابی جائزہ
- B) تفریحی جائزہ
- C) تعلیمی جائزہ
- D) تدریسی جائزہ
کس جماعت میں بچے پھل،پھول اور پودوں کی حفاظت کر سکتے ہیں؟
- A) دوم
- B) اول
- C) چہارم
- D) سوم
پرچہ کے لیے ــــــــــــــــــــــپر نظرِ ثانی کرنی چاہئے تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔
- A) معیار
- B) منتخب سوالات
- C) مقاصد
- D) نصاب
لسانی اور معنوی تفہیم پر مبنی مطالعہ ، مطالعہ کی کون سی صورت ہے ؟
- A) گہرا مطالعہ
- B) سرسری مطالعہ
- C) کتابی مطالعہ
- D) لسانیاتی مطالعہ
ڈراما کا موضوع ــــــــــــــــ پر مشتمل ہونا چاہئے۔
- A) اخلاقی اسباق
- B) غیر ملکی ثقافت
- C) رومانوی موضوعات
- D) رونے دھونے
لکھتے ہوئے الفاظ کے حجم میں ـــــــــــــــــ کا خیال رکھا جاتا ہے۔
- A) توازن
- B) تبدیلی
- C) بگاڑ
- D) فرق
نظم کی جانچ میں نظم کےـــــــــــــــــ پر غور کیا جاتا ہے۔
- A) الفاظ
- B) مرکزی خیال
- C) آہنگ
- D) اشعار
زبانی جانچ کے وقت آواز ـــــــــــــــــــ ہونی چاہئیے۔
- A) بہت اونچی
- B) قابلِ سماعت
- C) اونچی
- D) آہستہ
سال بھر کے تدریسی عمل کے بعد اگلے درجہ میں ترقی کے لیے منعقد کیا جانے والا جائزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائزہ کہلاتا ہے۔
- A) ہفتہ وار
- B) ماہانہ
- C) سہ ماہی
- D) سالانہ
جائزہ اور پییمائش میں بحث و مباحثہ سے مراد روایتی مقابلہ جات ـــــــــــــــــــــــ۔
- A) ہیں
- B) ہوتے ہیں
- C) ہی ہیں
- D) نہیں
تعلیمی سیر بچوں کے ــــــــــــ میں اضافہ کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔
- A) اعتماد
- B) شعور
- C) شوق
- D) حافظہ
معلم کو چاہئے کہ وہ ــــــــــــــ مطالعہ کا نمونہ پیش کرے۔
- A) خود
- B) تعلیم کے ذریعے
- C) سبق کے ذریعے
- D) طلبا کے ذریعے
۔ـــــــــــــکے لفطی معنی کسی کام کو بار بار کرنا ہیں۔
- A) تجربہ
- B) بحث
- C) مشق
- D) عمل
اہم کتب کے ایک سے زائد ــــــــــــــ کتب خانے میں موجود ہونے چاہئں۔
- A) ٹکڑے
- B) اسباق
- C) حصے
- D) نسخے