MCQ Bank
بچے فطری طور پر ـــــــــــــ انداز زیادہ پسند کرتے ہیں۔
- A) تعلیمی
- B) تفریحی
- C) سنجیدہ
- D) سیاحتی
سہ ماہی جائزہ ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے ـــــــــــــــــــــــ ہے۔
- A) اچھا
- B) بہتر
- C) موزوں
- D) غیر موزوں
ـــــــــــــــــ طریقہ امتحان تمام جماعتوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔
- A) سہ ماہی
- B) روزانہ
- C) ہفتہ وار
- D) سالانہ
بیت بازی ہمارے معاشرے کا ایک اہم ـــــــــــــــــــــــــ رہا ہے۔
- A) جزو
- B) عمل
- C) کھیل
- D) حصہ
پرچہ طلبا کی ــــــــــــــــ کے مطابق ہونا چاہئے۔
- A) پسند
- B) ذہنی سطح
- C) تیاری
- D) شخصیت
جائزہ جاتی نظام میں۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد درجہ بندی کا وہ کلیہ ہے جو مجموعی تعلیمی عمل میں متعلم کے تقابلی درجہ کا تعین کرتا ہے۔
- A) گریڈنگ
- B) فی صد نمبروں
- C) عددی درجہ
- D) پرسنٹائل
مباحثہ اور تقریر سے بچوں کو ـــــــــــــ پر عبور حاصل ہوتا ہے۔
- A) نصاب
- B) دلائل
- C) بلا وجہ بحث
- D) معیاری زبان
پرچہ کے لئے ضروری ہے کہ ـــــــــــــــــــ کا احاطہ کرتا ہو۔
- A) شخصیت
- B) زہنیت
- C) سبق
- D) نصاب
ممتحنین کی ـــــــــــــــــ بچوں کی آزمائش کو متاثر کرتی ہیں۔
- A) نرم روی
- B) باربار کی ہدایات
- C) دلچسپی
- D) سخت روی
مشقی امور کے لئے ضروری ہے کہ بچے ـــــــــــــــــــــــ انجام دیں۔
- A) خود
- B) آہستہ
- C) مشکل
- D) اسانی
پڑھائی کی جانچ کرتے ہوئے یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ بچے کو ـــــــــــــــــــ کر کے الفاظ بنانے پر کس ھد تک قدرت ہے۔
- A) سوچ بچار
- B) فکر
- C) ہجے
- D) تصور
ماہانہ جائزہ میں ـــــــــــــــــــــــ میں پڑھے گئے اسباق کی جانچ کی جاتی ہے۔
- A) ایک دن
- B) ایک سال
- C) ایک مہینے
- D) ایک ہفتے
نطم و نثر کی قرات میں ــــــــــــــــــــــــ ضروری ہے۔
- A) تعلیم
- B) تدریس
- C) تمیز
- D) تفصیل
جائزہ اور پیمائش کے عمل میں ـــــــــــــــــــ کمرہ جماعت میں ہونے والی وہ گفتگو ہے جس کے ذریعے متعلمین کی قابلیت کے معیار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
- A) امتحان
- B) بحث
- C) تحریر
- D) انٹرویو
نوعیت کے اعتبار سے مطالعہ کی کنتی صورتیں ہیں ؟
- A) 4
- B) 2
- C) 5
- D) 3
جائزہ و پیمائش کے عمل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعتی کمرے میں ہونے والی وہ گفتگو ہے جس کے ذریعے متعلمین کی قابلیت کے معیار کا اندازہ کیا جاتا ہے۔
- A) تقریر
- B) بحث
- C) گفتگو
- D) تحریر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد وہ آزمائش ہے جو سکول کے معلمین کی بجائے ماہرین تعلیم ترتیب دیتے ہیں اور جنہیں بیک وقت ہزاروں طلبہ کی جانچ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
- A) معیاری ٹیسٹ
- B) انٹرویو
- C) تشریح
- D) سوالات
انٹرویو ــــــــــــ کی مہارت کی عمدہ آزمائش ہے۔
- A) پڑھنے
- B) بولنے
- C) سننے
- D) لکھنے
پانچویں آٹھویں نویں اور دسویں کے بورڈ کے امتحانات ـــــــــــــــــــ کی صورت ہیں۔
- A) انفرادی ٹیسٹ
- B) مضمونی ٹیسٹ
- C) معیاری ٹیسٹ
- D) کلاس ٹیسٹ
سوالات میں مقاصد اور عنوانات کا اہمیتی تناسب ـــــــــــــــــ ہونا چاہئے۔
- A) غیر متوازن
- B) ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
- C) متغیر
- D) درست