MCQ Bank
امتحانی عمل کی وہ بنیادی کنجی جس کے ذریعے متعلم کی قابلیت کا اندازہ کیا جاتا ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــہیں۔
- A) مقابلہ
- B) مباحثہ
- C) انٹرویو
- D) سوالات
زبانی جانچ میں ـــــــــــــــــــــ اور ادایئگی کا معیار دیکھا جاتا ہے۔
- A) عبارت
- B) تلفظ
- C) تحریر
- D) الفاظ
جوابی کاپی کی پرتال کے بعدمعلمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرتب کرتے ہیں۔
- A) نتائج
- B) حقائق
- C) جائزہ
- D) اصول
اگر ایک طالب علم نے نوے فیصد نمبر حاصل کئے اور اس کے نمبر جماعت میں چوراسی فیصد طلبا سے زائد ہیں تو اس کا پرسنٹائل رینک ــــــــــــــــــــــ ہو گا۔
- A) چوراسی
- B) چورانوے
- C) نوے
- D) پچاسی
کسی کا بھیس دھار کر سامنے آنا ـــــــــــــکہلاتا ہے۔
- A) تقلید
- B) ڈراما
- C) سوانگ
- D) نقل
وہ طلبا جو گفتگو کرنا اور سوال پوچھنا پسند کرتے ہیں ان کے لئے ـــــــــــــــــنہایت مفید ہوتا ہے۔
- A) مناظرہ
- B) مقابلہ
- C) مباحثہ
- D) امتحان
ہفتہ وار جائزہ سے طلبا ہنہ وقت ــــــــــــــــــــــــ رہتے ہیں۔
- A) مستعد
- B) تنگ
- C) پریشان
- D) مایوس
تحریری مقابلہ جات سے براد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن کے ذریعے ہم نصاب سے ہٹ کر ـــــــــــــــــــ کی مہارت کی مشق کرتے ہین۔
- A) سننے
- B) بولنے
- C) پڑھنے
- D) لکھائی
مضمونی آزمائش میں ــــــــــــــــــــــ کا احاطہ نہیں ہو پاتا۔
- A) مکمل نصاب
- B) عنوانات
- C) موضوعات
- D) مضامین
دوران قرات درست ــــــــــــــــــــاختیار کرنی چاہئے۔
- A) عبارت
- B) نشست
- C) تحریر
- D) تفہیم
معیاری ٹیسٹ کے ذریعے ـــــــــــــــــــ کے معیار کا بھی درست اندازہ ہوتا ہے۔
- A) اساتذہ
- B) سکولوں
- C) ان میں سے کوئی بھی نہیں
- D) طلبا
ـــــــــــــ جانچ میں اختصار کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔
- A) سالانہ
- B) ششماہی
- C) ہفتہ وار
- D) روزانہ
وہ سیر جس کے تحت حصولِ علم کی غرض سے بچوں کو مختلف جگہوں پر لے جایا جاتا ہے ـــــــــــــــــــــکہلاتی ہے۔
- A) سیر و سیا حت
- B) تعلیمی سیر
- C) تفریحی سیر
- D) سیر و تفریح
اغلاط کی ــــــــــــــــ کی جانی چاہئے۔
- A) تصحیح
- B) پڑتال
- C) درستی
- D) نشان دہی
معلم ــــــــــــــــ کی تصحیح کر دیتا ہے۔
- A) غلطیوں
- B) غلط جملوں
- C) غلط تفہیم
- D) تصورات
مشقوں سے حاصل ہونے ولا علم زیادہ ـــــــــــــــــــــــہوتا ہے۔
- A) مختصر
- B) مفصل
- C) پختہ
- D) مستند
پڑھتے وقت کتاب اور آنکھ میں ــــــــــــــــــــــــ فاصلہ ہونا چاہئے۔
- A) مناسب
- B) تھوڑا
- C) زیادہ
- D) بہت زیادہ
معیاری ٹیسٹ ــــــــــــــــــــ نوعیت کے ہوتے ہیں۔
- A) عمومی
- B) انفرادی
- C) مضمونی
- D) موضوعی
ـــــــــــــــــ مقابلہ جات میں بچوں کو موضوع سے قبل از وقت آگاہ نہیں کیا جاتا۔
- A) جماعتی
- B) فی البدیہہ
- C) پہلے سے طے
- D) تیار شدہ
کلاس ٹیسٹ میں مضمونی اور ــــــــــــــــــــدونوں طرح کی آزمائشیں شامل ہوتی ہیں۔
- A) تفصیلی
- B) معروضی
- C) توضیحی
- D) تشریحی