MCQ Bank
معروضی جانچ ایک ــــــــــــــــــــــ جانچ ہے۔
- A) میکا نکی
- B) توضیحی
- C) تشریحی
- D) مشکل
اگر ایک طالب علم نے پچاس فیصد نمبر حاسل کئے ہیں اور اس کے حاسل کردہ نمبر چورانوے فیصد طلبا سے زیادہ ہیں تو اس کا پرسنٹائل رینک ـــــــــــــــــــــہو گا۔
- A) چوراسی
- B) چورانوے
- C) سا ٹھ
- D) پچاس
جوابی کاپیوں کی پڑتال کے وقت ـــــــــــــــــ نہیں ہونا چاہئے۔
- A) حساس
- B) متعصب
- C) غیر جانب دار
- D) جانبدار
معروضی آزمائش میں ــــــــــــــ کا فقدان ہوتا ہے۔
- A) موزونیت
- B) جامعیت
- C) اختصار
- D) معروضیت
معیاری ٹیسٹ بیک وقت ــــــــــــــــــ بچوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
- A) ہر عمر
- B) تھوڑے
- C) چھوٹے اور بڑے
- D) ہزاروں
تینتیس سے چوالیس فیصد نمبروں کےلئے ــــــــــــــــــــ ڈویژن بنتی ہے۔
- A) فیل
- B) فسٹ
- C) تھرڈ
- D) سیکنڈ
ـــــــــــــــــــــــطریقہ میں کسی مسئلہ کے حل کی غرض سے بچوں کو مطالعہ پر اکسایا جاتا ہے۔
- A) مباحثی
- B) تقریری
- C) مطالعاتی
- D) اکتشافی
کسی واقعہ یا کہانی کو عملاً پیش کرنے کی سرگرمی کو ـــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- A) نقل
- B) ڈراما
- C) تجربہ
- D) عملی تجربہ
مطالعہ کی دونوں صورتیں ہر شخص کے لئے ـــــــــــــــــــــــہیں۔
- A) ضروری
- B) لازمی
- C) اکتسابی
- D) ضروری نہیں
وہ پیمائشی طریقہ جس میں طلبا کی لکھنے کی صلاحیتوں کو پرکھا جاتا ہے ــــــــــــــکی جانچ کہلاتا ہے۔
- A) زبانی
- B) لکھائی
- C) تقریر
- D) گفتگو
بچوں کی قوتِ حافظہ اور معلوماتی وسعت کی پیمائش کو ـــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- A) مشق
- B) ذہنی آزمائش
- C) آزمائش
- D) جسمانی آزمائش
مضمون نویسی کے مقابلوں میں بچوں کی ـــــــــــ صلاحیتوں کی پرکھ پوتی ہے۔
- A) معروضی
- B) قواعدی
- C) انشائی
- D) موضوعی
ــــــــــــــ میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ جماعت کے دیگر طالب علموں کے مقابلے میں کسی خاص طلب علم کا کیا مقام ہے۔
- A) نتیجہ
- B) فیصد
- C) روایتی درجہ بندی
- D) پرسنتائل
تین ماہ کی ذیلی منزل کی تکمیل پر منعقد کی گئی جامع جانچ کو ـــــــــــــــــــــ جائزہ کہتے ہیں۔
- A) ششماہی جائزہ
- B) سالانہ جائزہ
- C) ہفتہ وار جائزہ
- D) سہ ماہی جائزہ
سرسری مطالعہ ـــــــــــــــــ کے لئے ممکن نہیں۔
- A) جماعت ششم
- B) جماعت ہفتم
- C) جماعت سوم
- D) جماعت اول اور دوم
زیادہ شور اور ـــــــــــــــــــ سے بچوں کی آزمائش متاثر ہو سکتی ہے۔
- A) موسم کی شدت
- B) مشورے
- C) پر سکون ماحول
- D) آرام دہ ماحول
ششماہی جانچ میں سال میں ـــــــــــــــــ جامع امتحان منعقد کیے جاتے ہیں۔
- A) چار
- B) چھ
- C) تین
- D) دو
دورانِ سبق جائزہ کو ــــــــــــــــــ ہونا چاہیے۔
- A) مختصر اور زبانی
- B) مشکل
- C) عمدہ
- D) مفسل
لکھائی کے لئے ضروری ہے کہ خوش خط اور ـــــــــــــــــــ رفتار میں لکھا جائے۔
- A) سست
- B) تیز
- C) مناسب
- D) بہت آہستہ
تحریری مقابلہ جات ــــــــــــ طرح کے ہوتے ہیں۔
- A) چار
- B) دو
- C) پانچ
- D) تین