MCQ Bank
عادات سازی کے لئے مطالعہ کی دونوں صورتوں پر قدرت ـــــــــــــــــــ ہے۔
- A) ضروری نہیں
- B) اختیاری
- C) سرسری
- D) ضروری
معلم کو چاہئے کہ طلبا میں مطالعہ کا ـــــــــــــــــــــ پیدا کرے۔
- A) شوق
- B) احساس
- C) خوف
- D) تجسس
ــــــــــــــ سے مراد کسی موضوع یا قرارداد کے حق یا مخالفتت میں بولنا ہے۔
- A) مباحثہ
- B) مقابلہ
- C) تدریس
- D) مطالعہ
معروضی ازمائش کی جانچ ـــــــــــــــــــ ہوتی ہے۔
- A) پیچدہ
- B) آسان
- C) دشوار
- D) مشکل
معیاری ٹیسٹوں کا معیار عام سکول ٹیسٹوں سے ـــــــــــــــــ ہو گا۔
- A) برا
- B) ادنیٰ
- C) بہتر
- D) کم
پرچہ کی تیاری کی منصوبہ بندی کے ـــــــــــــــــــــــ اہم پہلو ہیں
- A) پانچ
- B) دو
- C) تین
- D) چار
تحصیلی جانچ کے لئے ضروری ہے کہ پرچہ طلبا کو ــــــــــــــــــ کا موقع دے۔
- A) گفتگو
- B) تحریر
- C) ذہنی مشق
- D) تقریر
تحریری اظہار میں کمزور طلبا کے لے انٹرویو کے علاوہ ــــــــــــــــــــــــ بھی موزوں ہے۔
- A) مضمون نویسی
- B) مقابلے
- C) بحث کا طریقہ
- D) تحریر ی انداز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد وہ امتحانی طریقہ ہے جو سکول کی سطح پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس میں مضمونی اور معروضی دونوں طرح کی آزمائشیں شامل ہیں۔
- A) موازنہ
- B) کلاس ٹیسٹ
- C) نتائض
- D) تفصیلی جواب
پرچہ کی تیاری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مقاصد کا تعین کرنا‘ نفس مضمون کا تعین کرنا اور امتھانی خاکہ ترتیب دینا شامل ہے۔
- A) تقریو تحریر
- B) مشاہدہ و ادراک
- C) منصوبہ بندی
- D) جائزہ و پیمائش
نتائج کی تیاری کے دوران معلم کے لئے ضروری ہے کہ ـــــــــــــــــــــ سے آگاہ ہو۔
- A) بچوں کی شخصیت
- B) ان میں سے کوئی بھی نہیں
- C) بنیادی ریاضی
- D) طلبا کی توقعات
لکھتے ہوئے ــــــــــــــ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
- A) الفاظ
- B) تقریر
- C) تحریر
- D) سطروں
بذریعہ گفتگو یا زبانی سوالات ‘ طلبا کی قابلیت ‘ اہلیت اور شخصی تاثر کی پرکھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- A) مشق
- B) انٹرویو
- C) سوالات
- D) امحان
گریڈ کی درجہ بندی ـــــــــــــــــــ درجہ بندی ہے۔
- A) جدید
- B) آسان
- C) دشوار
- D) روایتی
تدریسی عمل میں وہ سرگرمیاں جو کسی نئے سبق ‘ کام اور مہارت پر عبور اور حتمی معیار بندی میں معاون ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
- A) سماعت
- B) نتیجہ
- C) مشق
- D) بحث
بیت بازی میں ـــــــــــ مختلف صورتوں میں اشعار کا مقابلہ کیا جاتا ہے۔
- A) دو
- B) پانچ
- C) تین
- D) چار
پانچویں ‘ آٹھویں اور نویں دسویں کے بورڈ کے امتحانات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی صورت ہیں۔
- A) عمومی تسٹ
- B) معیاری ٹیسٹوں
- C) انٹرویو
- D) جانث
طلبا کی ــــــــــــــــــ کا اندازہ انٹرویو سے لگایا جا سکتا ہے۔
- A) خود اعتمادی
- B) ذہنیت
- C) تیاری
- D) پڑھائی
گہرے مطالعہ کے دوران ــــــــــــــــــــ محفوظ کر لینے چاہئں۔
- A) موضوعات
- B) دستاویزات
- C) اہم نکات
- D) عنوانات
ــــــــــــــ مقابلہ جات میں موضوع کی نشان دہی پہلے سے کر دی جاتی ہے۔
- A) تیار شدہ
- B) تحریری
- C) تقریری
- D) فی البدیہہ