MCQ Bank
۔ــــــــــــــــــــــ میں خالی جگہ پر کروائی جاتی ہے۔
- A) کثیر الانتخابی سوالات
- B) تکمیلی مد
- C) صحیح غلط مد
- D) مماثل مد
ششماہی جانچ میں نصاب کو ــــــــــــــــــ حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔
- A) پانچ
- B) چار
- C) دو
- D) تین
سال کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک پڑھائے گئے اسباق کی جامع جانچ کو ششماہی جائزہ کہتے ہیں
- A) ابتدا
- B) دوران
- C) وسط
- D) انجام
صفات یا خصوصیات کو کرداروں کی صورت میں پیش کرنے کو ــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- A) تمثیل
- B) کرداری پیشکش
- C) تجربہ
- D) توصیف
ـــــــــــــــ سے بچوں میں پرھنے کا رجحان پیدا ہو سکتا ہے۔
- A) زبردستی کرنے
- B) نصاب کے مکمل نہ ہونے کے ڈر سے
- C) بار بار کی تاکید
- D) ڈانٹ ڈپٹ
آزمائشی مرحلہ میں طالب علموں کے پاس ـــــــــــــــــــ کا ہونا ضروری ہے۔
- A) مطلوبہ مواد
- B) تعلیمی مواد
- C) تدریسی مواد
- D) نقل کا سامان
ایوارڈ لسٹیں بعد میں طلبا کی ـــــــــــــــــ بنیاد بنتی ہیں۔
- A) درجہ بندی
- B) درستی
- C) تصحیح
- D) حوصلہ شکنی
سہ ماہی جائزہ ایک ــــــــــــــــ جائزہ جاتی نظام ہے۔
- A) جدید
- B) روایتی
- C) فرسودہ
- D) قدیم
روزانہ جائزہ سے مراد ــــــــــــــــــــ کی جانے والی جانچ ہے۔
- A) ہر ماہ
- B) روز
- C) تین ماہ بعد
- D) ہر ہفتہ
حرفی لفظی یا موضوعی صورت میں اشعار کے ذریعے جواب دینا یا بحث کرنا ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- A) بیت بازی
- B) مشق
- C) نظم خوانی
- D) مقابلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد روز کی جانے والی جانچ ہے۔
- A) ماہانہ جائزہ
- B) روزانہ جائزہ
- C) دوران سبق جائزہ
- D) ہفتہ وار جائزہ
مطالعہ کی عادت کی پختگی کے لئے ضروری ہے کہ غیر متعلقہ کتب پڑھنے سے ـــــــــــــــــــــــــ کیا جائے۔
- A) آغاز
- B) گریز
- C) اتفاق
- D) ابتداء
معلم کو چاہئے کہ طلبا کو ـــــــــــــــــ کی عادات سازی کے مختلف طریقوں سے آگاہ کرے۔
- A) لکھائی
- B) پڑھائی
- C) مطالعہ
- D) تحریر
تفویض کے معنی ـــــــــــــــــ کے ہیں۔
- A) کام
- B) فرض
- C) فائدہ
- D) دینا
پرچہ کو ـــــــــــــ کے مطابق ہونا چاہئے۔
- A) بچوں کی پسند
- B) وضع کردہ اسولوں
- C) طلبا کی شخصیت
- D) معلم کی پسند
مطالعہ کی ـــــــــــــــ مختلف صورتیں ہیں۔
- A) تین
- B) چار
- C) دو
- D) پانچ
سالانہ جائزہ ــــــــــــــــــ طلبا کے لئے مسئلہ بن جاتا ہے۔
- A) کمزور
- B) زہادہ پڑھنے والے
- C) لائق
- D) قابل
معروضی صورت میں مناسب ــــــــــــــــ کی فراہمی ضروری ہے۔
- A) جگہ
- B) جواب
- C) نمبر
- D) سوال
پینتالیس سے انسٹھ فیصد نمبروں پر ـــــــــــــــــ ڈویژن بنتی ہے۔
- A) سیکنڈ
- B) فیل
- C) تھرڈ
- D) فسٹ
فیصد کی درجہ بندی ـــــــــــــــــــ درجہ بندی ہے۔
- A) روایتی
- B) جدید
- C) مشکل
- D) آسان