Current Papers
Finalterm
Spring 2026
1 views
ISL1253 - ISL1253
27 Jul 2026
بہت آسان پیپر تھا۔متعدد تعریفات آئیں تھی۔۔جیسے ۔۔۔ فعل مجہول کی تعریف فعل معروف و مجہول میں فرق افعال مقاربہ کیا ہیں؟ جوازم مضارع کونسے ہیں؟ حرف من اور الی کا استعمال ۔۔ تمام لیکچر لینے لازمی ہیں ۔۔۔ …
بہت آسان پیپر تھا۔متعدد تعریفات آئیں تھی۔۔جیسے ۔۔۔ فعل مجہول کی تعریف فعل معروف و مجہول میں فرق افعال مقاربہ کیا ہیں؟ جوازم مضارع کونسے ہیں؟ حرف من اور الی کا استعمال ۔۔ تمام لیکچر لینے لازمی ہیں ۔۔۔ toolkit کے معراضی میں سے ۱۵فیصد آے تھے۔ ٓللہ آپ کا حامی ہو۔
Shared by sultan
18 days ago